Is that true?
09.12.2024 17:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@ziatlp.bsky.social
مجھے دین اسلام کو تخت پر لانا ہے
Is that true?
09.12.2024 17:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Army Chief Reaction
#imrankhan #tlp #pti #pmln
عشق ❤️
24.11.2024 18:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ جنگی لباس ہم نے صلاح الدین ایوبی علیہ الرحمہ کی نسبت سے رکھا ہے۔
فرمان امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی
#Secret_Battalion
#khadimrizvi #tlp #saadrizvi
22.11.2024 18:55 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0کل اس ہستی کا یوم وفات ہے جس نے ہم جیسے مردوں کو زندہ کر دیا
ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسے حفاظت کی کہ پھر ہم بھی ناموس رسالت کے محافظ بن گئے ورنہ ہم بھی یوتھیے پٹواری ہوتے
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
#علامہ_خادم_حسین_رضوی
عرس امیر المجاھدین رحمۃ اللہ علیہ
19٫20٫21 نومبر
صرف 1 دن باقی
#UrseRizvi
کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں