@aftabshah110.bsky.social
“Worldly life is short, so turn to Allah (God) before you return to Allah (God).”
*اے بہت جلد راضـــی ھو جانے والے اس بندہ کو بخش دے جس کے اختیـــار میں سوائے دعا کے کچھ نہیں ھے کہ تو ہی ہر شے کا صاحب اختیار ھے اے وہ پروردگار جس کا نام دوا، جس کی یاد شفاء اور جس کی اطاعت مالداری ہے اس بندہ پر رحم فرما جس کا سرمایہ فقـــط امید اور جس کا اسلحہ فقـــط گریہ ہے😭*
*آمیـــــــــن🤲🏻*
درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اور موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے
درخواست گزار کا کہنا تھا کہ آئین کے تحت احتجاج کرنا کوئی غیر قانونی اقدام نہیں ہے، آئین کے تحت یہ حق استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اظہر صدیق
پنجاب بھر میں دفعہ144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے تحت احتجاج کرنے کا حق استعمال کیا جا سکتا ہے
ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔