اسلام آباد کے چیف جسٹس عامر فاروق نے احتجاج نہ کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔۔😂
جس جج کی بات اڈیالہ جیل کا ایک 17ویں گریڈ کا افسر نہیں مانتا وہ امید کرتا ہے کہ 24 کروڑ لوگ اپنا آہینی حق اسے سونپ دیں گیں، جو کہ کیسز سننے سے انکار کردیتا ہے، جس پرویسے ہی عمران خان نے عدم اعتماد کیا ہے۔
21.11.2024 16:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بہت سی باتیں ہو رہی ہیں کہ 24 نومبر کی تاریخ بدل دی جائے لیکن ایسا بالکل نہیں اگر احتجاج کی تاریخ ایک ہی شرط پر چینج ہو سکتی ہے کہ عمران خان جیل سے باہر ائیں اور اپنی عوام کو ائندہ کے لاءحہ عمل کا بتائیں بشری بی بی
21.11.2024 15:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بڑی بریکنگ۔۔!! توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور
20.11.2024 11:00 — 👍 20 🔁 3 💬 3 📌 0
بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔
20.11.2024 11:20 — 👍 404 🔁 114 💬 25 📌 7
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور، لیکن یہ صرف عارضی ہے۔ قانونی مشکلات باقی ہیں، اور سزا کا امکان ابھی بھی موجود ہے۔
20.11.2024 11:55 — 👍 7 🔁 2 💬 1 📌 0
توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور
عدت کیس۔ بری
سائفر کیس۔ بری
القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور
توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت
عمران احمد خان نیازی
20.11.2024 11:56 — 👍 281 🔁 93 💬 17 📌 4
توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور
عدت کیس۔ بری
سائفر کیس۔ بری
القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور
توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت
20.11.2024 12:43 — 👍 24 🔁 2 💬 0 📌 0
فیصلے کا دن قریب ہے
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
20.11.2024 13:10 — 👍 19 🔁 7 💬 0 📌 0
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
20.11.2024 13:16 — 👍 1164 🔁 414 💬 65 📌 14
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے
علی آمین گنڈاپور کا اعلان 🔥
20.11.2024 13:42 — 👍 40 🔁 9 💬 2 📌 0
Breaking،🔥🔥🔥🔥
20.11.2024 11:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
فیصلے کا دن قریب ہے
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
20.11.2024 10:09 — 👍 312 🔁 106 💬 18 📌 4
بشریٰ بی بی پیش نہیں ہو رہیں اور فردِ جرم تاخیر کا شکار کر رہی ہیں تو ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کریں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا ایف آئی اے پراسیکیوٹر سے مکالمہ
ٹرائل کورٹ نے اس پر نوٹس جاری کر رکھا ہے، ایف آئی اے پراسیکیوٹر عمیر مجید
20.11.2024 10:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پروگرام تباہ 🔥
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 😂
تحفے کی کم قیمت لگانے والے کسٹم افسران کیخلاف کیا کارروائی ہوئی
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
کوتاہی ہوئی لیکن وہ کرمنل مس کنڈکٹ نہیں تھا ایف آئی اے پراسیکیوٹر
چلیں کہہ دیتے ہیں کہ وہ بہت اچھے لوگ ہیں
20.11.2024 10:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان کی ضمانت کا کیس، اہم ریمارکس !
انعام اللہ شاہ نے عمران خان سے منسوب کر کے دھمکی والی بات خود کر دی ہو گی، اُس نے صہیب عباسی کو خود کہہ دیا ہو گا کہ اگر ایسا نہ کیا تو تمہیں سرکاری کنٹریکٹس کیلئے بلیک لسٹ کر دینگے، ایسا ہو سکتا ہے کہ اُس نے شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بن کر یہ کہہ دیا ہو،
20.11.2024 10:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان کا دوٹوک موقف۔۔۔🔥
کوئی ڈیل نہیں مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔۔۔
20.11.2024 10:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کر رہے ہیں
20.11.2024 10:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
20.11.2024 10:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان کا دو ٹوک اعلان 🛑
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے
20.11.2024 10:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اہم: توشہ خانہ ٹو کیس میں ایک اہم حقیقت یہ بھی سامنے آئی ہے کہ جیولری سیٹ کا تخمینہ لگانے والا صہیب عباسی جسے Pardon دے کر وعدہ معاف گواہ بنایا گیا تھا اُس نے جس دن نیب کو معافی کیلئے درخواست دی چیئرمین نیب نے اُسی دن اُسکو قیمت کم لگانے پر معافی دے کر وعدہ معاف گواہ بنانے کی منظوری دیدی
20.11.2024 10:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام اباد ہائی کورٹ توشہ خانہ ٹو کیس ایف آئی اے پراسیکیوٹر
ابھی تک کیس لڑنے میں مکمل ناکام اور بے بس دکھائی دے رہے ہیں
کوئی دلائل نہیں صرف تاخیری حربے اپنائے جا رہے ہیں
20.11.2024 10:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بہت اہم خبر "
فیصل آباد کے لوگوں نے آج اپنی مہمان زرتاج گل وزیر کی بھرپور حفاظت کی اور ان کو بحفاظت پولیس کے چنگل سے نکال کر روانہ کردیا
20.11.2024 09:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
توشہ خانہ ٹو میں ضمانت کا فیصلہ اب سے کچھ دیر بعد۔ یاد رکھے یہ آخری کیس ہے اگر عمران خان کو ضمانت مل جاتی ہے تو وہ اصولی طور ہر رہا ہو جائے گے۔۔۔۔!!!!!
20.11.2024 09:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
🔴🚨بڑی خبر۔۔۔
تحریک انصاف کے کم از کم 10 ہزار لوگ اسلام آباد داخل ہوچکے ہیں جو 24 کو نمودار ہونگے، اسد طور
20.11.2024 09:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسد طور 🚨
ایک زولفی بخاری پورے سسٹم پہ بھاری اور سسٹم کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے اور سسٹم اسکا کچھ نا کرسکی، خان کا اکیلا کھلاڑی پورے انٹرنیشنل دنیا میں ان کو بھگا رہا🔥
20.11.2024 09:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بریکنگ نیوز۔🚨
وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین خان گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے
20.11.2024 09:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
MS structural engineering | Astrophile
🇵🇰 Proud PTI Supporter | ❤️ Big Fan of Imran Khan | Sharing my thoughts and moments! Follow @usmanalii.bsky.social Dr.ussy) for updates, inspiration, and engaging content. #PTILover #ImranKhan 🇧🇫 #BlueskyVibes #Dr.ussy 🇧🇫
Social media activist jui pakistan
https://x.com/InshaaaLPTI?t=0WJp8T3fny6atGflIAh0UA&s=09
Voice for human rights | Always on the frontlines against oppression | Die-hard fan of Imran Khan | Pakistan Zindabad🇵🇰
Whatever you are, be a good one
📍 Lahore, Pakistan
🔗
يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
"O mankind, what has deceived you concerning your Lord, the Generous"
Sapiosexual. Executive Producer/Journalist, report politics/courts. Love Jaun Elia/pets/kids. Uncensored:
https://youtube.com/@asadtooruncensored9072?si=dlXbe3uLNsYnQpBj
Official Blu Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.PK
Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK / Environmentalist/Views are my own
official Bluesky account (check username👆)
Bugs, feature requests, feedback: support@bsky.app