Dr. Farooq Adil's Avatar

Dr. Farooq Adil

@farooqadil.bsky.social

Political analyst, Historian Mass Media theorist

122 Followers  |  23 Following  |  42 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6053

Latest posts by farooqadil.bsky.social on Bluesky

Preview
Yasir Rehman (@GameChangerYR) / X Yasir Rehman (@GameChangerYR) / X

پاکستان ہمیشہ سعودیہ عرب جیسے دوست ممالک کی مشاورت کے ساتھ ہی خطے میں ترقی کو فروغ دیتا ہے۔
ڈاکٹر فاروق عادل
تجزیہ کار

#Ptvnews #Saudia

👇🏻 X Handle
x.com/GameChangerY...

@Faruqadil

👇🏻Facebook Handle

www.facebook.com/yasi101?mibe...

21.03.2025 09:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
انتظار حسین اور پاکستان، ایک کہانی کے 2 عنوان - WE News 2 فروری 2016ء کو اردو کے عظیم افسانہ نگار انتظار حسین انتقال کر گئے تھے۔ اس مناسبت سے آج یہ خصوصی تحریر شائع کی جا رہی ہے۔ اُس شخص نے چڑیوں اور درختوں کے لیے لکھا، لیکن حیرت ہوتی ہے کہ مقبولیت انسانوں...

انتظار حسین کے ادب پر سب سے زیادہ تنقید کیوں ہوئی؟

انتظار حسین کے افسانے میں وہ خاص بات کیا ہے جو دوسرے افسانہ نگاروں میں نہیں؟

انتظار حسین کی کہانیوں میں بندروں اور سانپوں کا بہت زیادہ تذکرہ کیوں تھا؟

وہ چڑیوں اور درختوں کے لیے کیوں لکھتے تھے؟

wenews.pk/news/273205/

03.02.2025 13:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

فیض حمید پر فرد جرم عاید ہونے کا پہلا نتیجہ پی ٹی آئی کے مذاکرات پر آمادہ ہونے کی صورت میں نکل آیا

11.12.2024 13:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

خیبر پختونخوا کی حکومت دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی تزئین و آرائش کرے گی

یونیورسٹیاں بند ہوتی ہیں، ہونے دو، کرم میں لوگ مرتے ہیں، مرنے دو

11.12.2024 07:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہم لوگ بشار الاسد کے سقوط پر خوش ہوئے خوشی بنتی بھی ہے لیکن اسی جشن کے دوران میں اسرائیل نے شام کے دفاعی مراکز اور اسلحہ ڈپو تباہ کر دیے۔ کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ کس کا گریبان پکڑیں؟

10.12.2024 20:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
پی ٹی آئی پر پابندی کا مقدمہ | Express News سیاسی عمل، سیاسی اختلاف یا سیاسی حق تلفی کی صورت میں مزاحمت ناگزیر ہے۔

www.express.pk/story/273580... پی ٹی آئی پر پابندی کا مقدمہ کیا ہے۔ اس جماعت میں تشدد کی جڑیں گہری کیسے ہوئیں۔ غزوہ ہند والے اس جماعت کا حصہ کیسے بنے۔ ماضی میں اگر کسی سیاسی جماعت میں تشدد جڑ پکڑنے لگا تو کیا ہوا۔ اب پی ٹی آئی کو کیا کرنا چاہیے؟

ان تمام سوالوں کے جواب میرے تازہ کالم میں

02.12.2024 06:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
مطیع اللہ جان اور پی ٹی آئی - WE News بہت سی باتیں جمع ہوگئی ہیں جیسے فائنل کال اور اس کے بعد کے واقعات، لیکن پیشہ ورانہ نقطہ نظر سے مطیع اللہ جان کی گرفتاری کا واقعہ اہم ہے، ماریانہ بابر صاحبہ کے مطابق جنہیں لا پتا کردیا گیا تھا۔ مطیع ال...

wenews.pk/news/249718/

کیا صحافی کو واچ ڈاگ بننا چاہئے؟

صحافتی اقدار کیا ہیں اور جدید مفکرین اس ضمن میں کیا مشورہ دیتے ہیں؟

لائیکس کی دوڑ میں صحافت کے لیے کیا خطرات ہیں؟

اہل نظر کے توجہ کے لیے

01.12.2024 09:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھا لی

29.11.2024 14:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

' بے غیرت اور بے شرم'

یہ دو الفاظ ہیں جن کی وجہ سے پی ٹی آئی میں استعفوں کا سیلاب آیا۔

صاحب زادہ حامد رضا نے وسیم بادامی کے ساتھ بالآخر دل کے پھپھولے پھوڑ دیے

اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان بیوی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں یا پارٹی کے ساتھ؟

28.11.2024 18:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اسٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ کی نفسیاتی حد عبور کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔ اہل وطن کو مبارکباد اور مشورہ کہ کاروبار کی یہ رفتار برقرار رہنی چاہیے۔ اب کسی کو رخنہ ڈالنے کی اجازت نہ دی جائے

28.11.2024 06:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
The great tragedy - Pakistan Observer THE party, which was already a servant of Bushra Bibi’s household, seemed to have been struck by an earthquake…

ذرا اٹھ کے کھلو بلہے
اساں تیرا قد سیکھنا

ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے ممکن ہے کہ یہ شعر کسی محبوب کے لیے کہا ہو لیکن یہ شعر ہمارے عہد کے سیاسی المیوں کی نشاندھی بھی کرتا ہے۔ میرا کالم پڑھیے:
pakobserver.net/the-great-tr...

28.11.2024 06:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور نے ثابت کر دیا کہ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی لیڈر نے کارکنوں کے ساتھ ایسی بے وفائی نہیں کی

26.11.2024 19:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پریڈ گراؤنڈ نہ پشاور موڑ، سنگجانی سے آگے ایک قدم بڑھانے کی بھی اجازت نہیں۔

حکومت نے پی ٹی آئی کو ریڈ لائن بتا دی

25.11.2024 19:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا

پولیس کانسٹیبل مبشر شہید کے خون کا حساب کون دے گا؟

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ کسی سیاسی ہنگامہ آرائی میں بلوائیوں کی طرف سے پولیس پر فائرنگ کی گئی۔

کیا مبشر شہید کے قاتلوں پر کوئی ہاتھ ڈالے گا؟

25.11.2024 17:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حالیہ کشیدگی میں پہلی خوش گوار خبر

حکومت اور علی امین گنڈاپور کے درمیان طے پایا ہے کہ بیلا روس کے صدر کی اسلام آباد موجودگی کے دوران جلوس وفاقی دارالحکومت سے دور رہے گا

25.11.2024 06:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
اساں تیرا قد ویکھنا  | Express News ذرا اٹھ کے کھلو بلیے  اساں تیرا قد ویکھنا

www.express.pk/story/273472...

کیا سبب ہے کہ بشریٰ بی بی نے سعودی عرب پر الزامات کی بارش کر دی اور عمران خان نے دیکھتے بھالتے اپنی جانشینی ان کے سپرد کر دی؟
یہ راز ڈاکٹر انعام الحق جاوید کی شاعری کھولتی ہے

25.11.2024 05:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

باغ اک ہم کو ملا تھا مگر اس کو افسوس
ہم نے جی بھر کے بگاڑا ہے، سنوارا کم ہے

باصر سلطان کاظمی

24.11.2024 06:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

لو دیکھ لو، زکمے خلیل زاد جیساقصائی بھی کہہ رہا ہے کہ 24 نومبر کو ہونے دو، کپتان کو رہا کرو

24.11.2024 04:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
۔۔۔۔۔ اور تم کپتان کی کس کس خوبی کو جھٹلاؤ گے؟ - WE News کپتان کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ وہ جیل میں ہو، زمان پارک میں یا بنی گالا میں، وہ جو ٹھان لیتا ہے، کر گزرتا ہے۔ قوم پارا چنار کے سوگ میں بیٹھی ہے۔ کوئی دن جاتا نہیں جب وہاں گولی نہیں چلتی اور لاشے ...

wenews.pk/news/246832/
اے چھوٹی عقل رکھنے والے حقیر لوگو! تم کپتان کی کس کس عظمت کا انکار کرو گے؟

24.11.2024 04:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پنکی آئی
پنکی چنگھاڑی
پنکی بیمار پڑ گئی۔

کوئی اک سیاپا اے

23.11.2024 16:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جب کوئی غیر ملکی سربراہ حکومت پاکستان آنے والا ہوتا ہے، پی ٹی آئی دھرنا شروع کر دیتی ہے۔

کون یہ گتھی سلجھانے گا؟

23.11.2024 15:07 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

‏ہماری سیاست نے کبھی اتنی پستی نہیں دیکھی تھی: خواجہ آصف
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

22.11.2024 09:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پاکستان میں ایل جی بی ٹی کا قانون منظور کرانے والا شریعت کا ٹھیکیدار

یہ حوصلہ بشریٰ بی بی ہی کر سکتی ہے

22.11.2024 07:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یار، پہلے گھر میں فیصلہ کر لو کہ حکومت کس نے گرائی۔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

21.11.2024 19:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ کیا اٹھا لائے ہو؟
بس جی غلطی ہو گئی

21.11.2024 18:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

طارق چودہری نے کہا خوب لکھا ہے:
جب سے پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ “ یہ کیا اٹھا لاے ہو “ تب سے میں ولی عہد کہ تدبر کا قائل ہوگیا ہوں ۔ کیا وژن ہے ۔۔

21.11.2024 18:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

احتجاج کی اخلاقیات بدلتی ہیں:
بشریٰ بی بی کی یہ گفتگو سنیں فرما رہی ہیں کہ ججوں اور وکلا کو اپنے موکلوں سمیت حکومت کے خلاف احتجاج کا حصہ بننا چاہئے۔

21.11.2024 17:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

احتجاج کی اخلاقیات بدلتی ہیں:
بشریٰ بی بی کی یہ گفتگو سنیں فرما رہی ہیں کہ ججوں اور وکلا کو اپنے موکلوں سمیت حکومت کے خلاف احتجاج کا حصہ بننا چاہئے۔

21.11.2024 17:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کی ضمانت ہو گئی

پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات پر بالواسطہ آمادگی ظاہر کی تھی۔

اس کے بعد ضمانت ہو گئی
کیا برف پگھلنے لگی ہے؟

20.11.2024 11:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

لیجیے پی سی ایس آئی آر نے بھی بھنگ کاشت کرنے کی سفارش کر دی

کہتے ہیں یہ فصل زر مبادلہ کے پہاڑ کھڑے کر دے گی

یاروں نے عمران خان کو تو ویسے ہی مطعون کر دیا تھا۔

20.11.2024 08:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@farooqadil is following 19 prominent accounts