Very well deserved Attaullah tarar sab .
🇵🇰🇵🇰✌️👌
Attaullah Tarar nominated for Sitara-i-Imtiaz for war-time media role<p class="post-tagline">Federal Information Minister Attaullah Tarar has been nominated for the Sitara-i-Imtiaz.
@mianmuddsarnazir.bsky.social
Political Worker
Very well deserved Attaullah tarar sab .
🇵🇰🇵🇰✌️👌
Attaullah Tarar nominated for Sitara-i-Imtiaz for war-time media role<p class="post-tagline">Federal Information Minister Attaullah Tarar has been nominated for the Sitara-i-Imtiaz.
Ikramullah, the student hailing from Qila Saifullah in Balochistan, who was affected due to 2022 floods and whom PM provided educational facilities at Lawrence college Murree called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad on 10 August 2025.
10.08.2025 11:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایک بہادر نڈر اور بلند حوصلہ والے چوہدری عطاءاللہ تارڑ ، مشکل وقت میں ورکر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے والے شیر دل لیڈر 😍
09.03.2025 18:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ صاحب نے *سول نافرمانی تحریک* کی دھجیاں اڑا دی
08.12.2024 15:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک ایک لمحہ میرا دن کا صرف ہوتا ہے عوام کی بھلائی کے لیے، منصوبے بناتے ہوئے، انکے فالو اپ کرتے ہوئے ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
07.12.2024 13:52 — 👍 40 🔁 11 💬 0 📌 1وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ کااپنےحلقہ ء انتخاب کا دورہ
وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ بہارکالونی میں معذور شخص کو دیکھ اسکے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے،مزاج پرسی کی
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ کی جانب سے معذور شخص کے لئےوہیل چئیر فراہم کرنے کی ہدایت
بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور شلوار چھوڑ کر فرار
26.11.2024 21:29 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0بانی PTIاور بشری بی بی پاکستان سےدشمنی میں آخری حدتک چلےگئےہیں بشری بی بی نےبانیPTIکےکہنےپربرادر اسلامی ملک کےخلاف بیان دیابشری بی بی شوہرکےنقش قدم پرچلتےہوئےملک کی خارجہ پالیسی کوداؤ پر لگارہی ہیں فتنہ پارٹی ملک وقوم کےلیےناقابل قبول ہوچکی
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ
23.11.2024 18:30 — 👍 24 🔁 2 💬 0 📌 0وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بشری بی بی کے بیان پر سخت ردعمل
• ایک گھریلو غیرسیاسی خاتون نے ایک دوست اسلامی ملک پہ خودکش حملہ کردیا ہے
•ان فسادیوں کے ہوتے ملک کا بھلا نہیں ہوسکتا،بڑے دوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پہ یہ الزام بہت خطرناک ہے
پی ٹی آئی سے کسی بھی لیول پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم میں احتجاج، ریلی، دھرنا کو غیر قانونی کہا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
23.11.2024 12:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایک سیاسی جماعت پاکستان کو ترقی کرتا دیکھ نہیں سکتی، پاکستان کے دشمنوں اور ان کی سوچ ایک ہے، وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
23.11.2024 12:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب بھی کوئی دوست ملک پاکستان کے ساتھ تعاون یا سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو اسی تاریخ پر احتجاج کی کال دے دی جاتی ہے، وزیر اطلاعات
23.11.2024 12:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0The Awami CM Maryam Nawaz, personally overseeing patients' care and listening to their problems.
23.11.2024 09:50 — 👍 193 🔁 55 💬 6 📌 1پی ٹی آئی سے کسی بھی لیول پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم میں احتجاج، ریلی، دھرنا کو غیر قانونی کہا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
23.11.2024 12:38 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0پاکستان سٹاک ایکسنج میں تیزی کا رجحان جاری
سو انڈیکس میں 764 پوائنٹس کا اضافہ
ہینڈرڈ انڈیکس 96621کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے
19.11.2024 08:41 — 👍 335 🔁 93 💬 27 📌 4وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
گورنر پنجاب سردار سلیم کی صدر پاکستان آصف علی زرداری پر کڑی تنقید
یاد رہے آصف علی زرداری دبئی میں پاؤں فریکچر ہونے پر زیر علاج ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات!!
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
میرا قائد میاں محمد نوازشریف 🥰
18.11.2024 13:21 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات
18.11.2024 13:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وزیراعلیٰ مریم نواز کا
چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی
Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women.
"Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات"
♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا
♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس
اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔
ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
Well, that was unexpected! Looks like my cat wanted to join the show! Can't blame him for wanting a little spotlight too.
17.11.2024 19:12 — 👍 80 🔁 19 💬 10 📌 2بہت تھورے عرصہ میں ہی میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک کو پٹری پر چڑھا دیا ہے ، انتشاری ٹولہ کو بھی چاہیے تمام تر احتجاج چھور کر ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں
18.11.2024 08:55 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0