والدین اور اولاد کے علاوہ ہر رشتے میں ایک فریق خود غرض بن جاتا ہے اور دوسرا بے غرض
05.12.2024 07:02 — 👍 17 🔁 2 💬 2 📌 1@mianumair.bsky.social
Life line✌️ 🇵🇰La Vie Est Belle🇫🇷
والدین اور اولاد کے علاوہ ہر رشتے میں ایک فریق خود غرض بن جاتا ہے اور دوسرا بے غرض
05.12.2024 07:02 — 👍 17 🔁 2 💬 2 📌 1بیشک
05.12.2024 09:18 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0😍🥰
28.11.2024 18:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ماشاءاللہ جئیں خوش رہیں 😍
28.11.2024 15:52 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ویری گڈ❣️
28.11.2024 15:50 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0صاحبزادہ حامد رضا نے قومی اسمبلی اور کورکمیٹی سے مسغفی ہونے کا اعلان کر دیا
سلمان اکرم راجہ پارٹی عہدے سے مستعفیٰ
آؤ کہ اختلاف راۓ پر اتفاق کر لیں ♥️
27.11.2024 15:48 — 👍 30 🔁 5 💬 7 📌 0
مجھے بھی ایسی پروموشن ۔۔۔
💕💕
کوئی نشئی ہے کوئی پیپسی کی بوتلوں پر سپلائر ہے
28.11.2024 13:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂
28.11.2024 13:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0گھنٹے میں "امی" کی مس کالیں "پیاری بیٹی" کی مس کالیں بن گئی ہیں۔
یہ رہی لاشوں کی حقیقت
یوتھیے کہتے ہیں بشریٰ غیر سیاسی ہے۔ عمران خان کی بہن روبینہ خان بتا رہی کہ جب سے عمران خان جیل میں ہے تب سے یہ پیرنی ایکٹو سیاست کر رہی ہے۔ پہلے پنجاب کو بزدار اور فرح گوگی کے ذریعے چلاتی تھی۔ اب مشعال یوسفزئی کے ذریعے سیاست کر رہی ہے۔
گل ودھ گئی جے
ترجمہ: حضرت ابو ھریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ :نبی اکرمﷺ نے فرمایاکہ: صدقہ سے مال میں کمی نہیں ہوتی، اور معافی ودرگزر سے اللہ بندہ کی عزت ہی بڑھاتے ہیں، اور جو کوئی بھی اللہ کے لیے جھکتا ہے اللہ پاک اس کو بلند کردیتے ہیں
28.11.2024 10:27 — 👍 14 🔁 3 💬 0 📌 0انٹرنیشنل میڈیا کو انگیج کریں ان کو بتائیں کہ عمران خان کرپٹ فتنہ آدمی ہے کوئی سیاسی لیڈر نہیں
28.11.2024 13:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لیڈر جعلی، سیاست جعلی، بیانیہ جعلی
نظریہ جعلی، حکومت میں رہ کر کارکردگی جعلی
انسانی حقوق اور آزادی کے نعرے جعلی
منصوبے جعلی، تقریریں جعلی، وعدے جعلی
ایبسالوٹلی ناٹ جعلی، سائفر جعلی
جلسے جعلی، ٹویٹس جعلی، ووٹرز جعلی
پارلیمنٹ میں کردار جعلی
اور اب۔۔ اموات بھی جعلی
جعلی تحریکِ انصاف
دہشتگردوں کی جماعت پی ٹی آئی
28.11.2024 13:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دہی دل دماغ کے لیے بہتر ہوتی ہے😀
28.11.2024 13:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز!
سلمان اکرم راجہ نے دہشتگرد تنظیم تحریک انتشار کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔
پھر حکومت سے محبت کرتیں؟
28.11.2024 13:00 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0معلوم نہیں
24.11.2024 12:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Successfully uploaded 😀
23.11.2024 20:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سوفٹ ویئر تو اس گنجے دت کا اپڈیٹ ھوا تھا۔
23.11.2024 19:50 — 👍 38 🔁 12 💬 2 📌 0😂😂
23.11.2024 19:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بیشک...
انسان کا سب سے بڑا دشمن انسان ہی ہے
ہم سب مر جائیں گے۔
یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کا جینا حرام کر رہے ہیں۔
کوئی شک
23.11.2024 09:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🥰🙏
23.11.2024 08:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0زندگی گزارنی ہے یا جینی
فیصلہ کر لیں
بہترین
23.11.2024 08:23 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اکثر لوگ جلد مکان بنا لیتے ہیں لیکن ساری زندگی گھر نہیں بنا پاتے
23.11.2024 08:19 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0