بٹ صاحب! اگر یہ ٹوئیٹ آپکی اپنی تخلیق ہے تو میں آپکا فین ہوں۔
28.11.2024 09:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@majzub.bsky.social
سول سپرمیسی کیلئے قیادت اور سپورٹرز دونوں کو بہادر ہونا چاہیئے۔
بٹ صاحب! اگر یہ ٹوئیٹ آپکی اپنی تخلیق ہے تو میں آپکا فین ہوں۔
28.11.2024 09:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس دھرنے میں ذرا سی آواز شعبان سے اٹھائے گئے بےگناہوں کیلئے بھی اٹھا لینا۔
22.11.2024 08:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نام کے ساتھ ڈاکٹر بھی لگا ہے۔ شعور ایسے ہی تضادات کی کھچڑی ہے۔
18.11.2024 12:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلو اسکائی پر اطمینان بخش یہ بات ہے کہ فالو کرنے میں کوئی کنجوسی نہیں کررہا، بجز چند ایک گمراہوں کے۔
دیکھ لینا بلو سکائی بڑا ہوکر ٹوئیٹر بنے گا۔
بلو سکائی پر آج پہلے روزے والی کیفیت طاری ہے، ہر ایک کے دل سے نیکی کی شعاعیں پھوٹ رہی ہیں۔ چند دن تک انشاللہ باہمی گالی گلوچ کا سلسلہ شروع ہو گا۔
18.11.2024 08:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@absaralam.bsky.social
ابصار بھائی یہاں ہیں ہیں تو آنا بیکار نہیں گیا۔
راجہ صاحب آپکے کسی کمزور جملے کے بعد جس دن یہ مذہب کارڈ آپ کے خلاف چلا تو سٹی گم ہوجانی ہے آپکی۔ نہ کریں ایسا۔
17.11.2024 20:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صرف یہ بتائیے ایکٹیو ہونے پر جو پیشیاں بھگتنی ہوں گی ان میں پارٹی کس حد تک ساتھ دے گی۔
17.11.2024 20:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ بلو سکائی پر جگہ جگہ Bsky لکھا آرہا ہے۔ یوں لگتا جیسے بھوسڑی کے لکھا ہوا۔
پہلا دن اور اتنی فحش غلط فہمی؟
@bsky.app
جس باغ میں رونق ہوتی ہے پنچھی وہاں رک ہی جاتے ہیں
شہرت تیرے کوچے کی سن کر ہم لوگ بھی پیارے آ بیٹھے