وعلیکم السلام
18.02.2025 18:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@muneeb-chughtai68.bsky.social
Entrepreneur
وعلیکم السلام
18.02.2025 18:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام آمین
07.12.2024 06:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دنیا بھر میں آئی ٹی سیکٹر بلندیوں کو چھو رہا ہے ہمارے ہاں آئے روز فائر وال نصب کرنے کے تجربے ہوتے ہیں۔ چاہیے تو یہ تھا کہ حکومت مزید سہولیات دے کر آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھانے کی فکر کرتی، لیکن الٹا انٹرنیٹ سلو کر کے آئی ٹی انڈسٹری کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
کوئی ایک پیرامیٹر ایسا نہیں ہے کہ جس کی بنیاد پر ہم کہیں کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے
30.11.2024 11:34 — 👍 31 🔁 12 💬 2 📌 1اضافہ اور کمی سب ہی کے دور میں ہوتا رہا ہے
30.11.2024 19:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*السلام علیکم رحمۃ اللہ علیہ و برکاتہ*
*اے اللہ!*
*ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح* *کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما* *اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔*
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
*اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ،*
اے *ٱلْجَبَّار*، *تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔* *ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما *دے* ۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
18.11.2024 14:59 — 👍 19 🔁 7 💬 0 📌 0باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
18.11.2024 13:53 — 👍 152 🔁 43 💬 2 📌 0اعلیٰ
18.11.2024 16:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
اعلیٰ
18.11.2024 16:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
18.11.2024 15:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام میں مذہب کا تصور یہ ہے کہ وہ زندگی کا قانون ہے۔ اور مغرب میں مذہب کا تصور یہ ہے کہ وہ محض ایک شخصی اعتقاد ہے جس کا عملی زندگی سے کوئی تعلق نہیں
18.11.2024 13:06 — 👍 20 🔁 3 💬 0 📌 0اقامت دین اور نفاذ شریعت کےلیے حکومت چاہنا اور اس کے حصول کی کوشش کرنا نہ صرف جائز بلکہ مطلوب و مندوب ہے۔ وہ لوگ غلطی پر ہیں جو اِسے دنیا پرستی یا دنیا طلبی سے تعبیر کرتے ہیں۔
18.11.2024 13:08 — 👍 41 🔁 14 💬 3 📌 0اگر آپ کو یقین ہے کہ ایک دن مرنا ہے، اور مرنے کے بعد پھر ایک دوسری زندگی ہے، اور اس زندگی میں آپ کو اسی فصل پر گزر کرنا ہوگا، جسے آپ اس زندگی میں تیار کرکے جائیں گے، تو پھر یہ ناممکن ہے کہ آپ رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کو چھوڑ کر کوئی دوسرا طریقہ اختیار کر سکیں۔
18.11.2024 13:08 — 👍 45 🔁 13 💬 0 📌 1Wa Alaikum Assalam
18.11.2024 07:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ*
*دُعــّــا ہــّــے کــّــہ.....*
*خالقِ کائنات، قادرِمطلق، مسجُود ومعبود، رازق و رزاق، سمیع وبصیر، غفورالرحیم، رب اللعالمین•*
*`اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپ کے گھرانے پر ہمیشہ مہرباں رہے اور اپنی شان و صفات کے مطابق خوب خوب نوازے ۔*
*آمیــــــــــــن یا رب العالمین*🤲
*بچوں کو دوسروں کے نقطہ نظر کو سمجھنے کی عادت ڈالیں۔*
*انہیں بتائیں کہ اختلافات کے باوجود دوسروں کی بات سننا اور سمجھنا تعلقات کو مضبوط بناتا ہے* ۔
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
17.11.2024 16:39 — 👍 287 🔁 89 💬 12 📌 4وی پی این سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
Alkhidmat Youth Gathering 9.0
17.11.2024 16:41 — 👍 380 🔁 128 💬 26 📌 3دنیا والوں کو اپنا کام کرنے دو
تم اس میں وہی فصل لگاؤ جس کو کاٹتے ہوئے کل تمھیں خوشی محسوس ہو