اپنے چھوٹے بچوں سے گھر کے چھوٹے چھوٹے کام کروانے کی عادت بنائیں تاکہ بڑے ہونے تک کام کی عادت پختہ ہو جائے۔
بڑے ہو کر آپ کو اور بچوں کو بے شمار مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ ان شاءاللہ
@mfaisal81.bsky.social
Narowal
اپنے چھوٹے بچوں سے گھر کے چھوٹے چھوٹے کام کروانے کی عادت بنائیں تاکہ بڑے ہونے تک کام کی عادت پختہ ہو جائے۔
بڑے ہو کر آپ کو اور بچوں کو بے شمار مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ ان شاءاللہ
حوصلہ افزائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔♥️
13.01.2025 10:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 016 دسمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سقوط ڈھاکہ سے سانحہ APS تک
نااہلی اور ناکامی کس کی تھی؟؟
قافلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں لُٹا!!
تری رہبری کا سوال ہے ہمیں راہزن سے غرض نہیں۔
فالو کرنے والے تمام احباب کا دلی شکریہ -
09.12.2024 13:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0شام:-
ایک خونخوار درندے کے 54 سالہ دور آمریت کا خاتمہ ـ
انشاء اللہ پاکستان میں بھی عوامی دور آئے گا ـ
کیا خوبصورت منظر ہے ـ گاؤں میں رات کا
07.12.2024 23:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سنا ہے اسلام آباد کے جن راستوں میں سندھ پولیس تعینات ہے وہاں وہ لوگوں سے 100/ 100 روپے لے اگے جانے دے رہے ہیں ـ
جئۓ بھٹو زرداری مسٹر %10✌🏻
اگر موٹر ویز کی مرمت ہو گئی ہے تو براہ مہربانی راستے کھول دیں -
منجانب:ـ مجبور و محکوم پاکستانی قوم
ترقی پذیر ممالک میں جائز " آئینی عوامی حقوق " مانگ کر نہیں بلکہ چھین کر ملتے ہیں ـ
20.11.2024 15:17 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0وعلیکم السلام
18.11.2024 12:54 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0آپ کا تعلق کسی بھی سماجی گروہ یا سیاسی پارٹی سے ہےـ بس آپ سے ایک ہی گزارش ہے کہ اپنی سماجی/ سیاسی جد وجہد کے دوران بلیو سکائی پر وطن عزیز پاکستان کی عزت کا خیال رکھیںے گا ـ شکریہ
18.11.2024 12:50 — 👍 24 🔁 6 💬 1 📌 0نئے فالو کرنے والے تمام احباب کا شکریہ ـ محمد فیصل
18.11.2024 08:20 — 👍 19 🔁 0 💬 0 📌 0اس پلیٹ فارم پر نئے آنے والے ساتھیوں کو " خوش آمدید"
17.11.2024 17:50 — 👍 29 🔁 1 💬 0 📌 0