دینے لگا ہوں جنت و دوزخ کے حکم بھی
پرودگار ! روک، خدا ہو رہا ہوں میں
صباحت عاصم واسطی
@jamilnutkani-1.bsky.social
دینے لگا ہوں جنت و دوزخ کے حکم بھی
پرودگار ! روک، خدا ہو رہا ہوں میں
صباحت عاصم واسطی
"Each one of us is a jackass
with wings of angels tacked on."
— Rumi
سیارہ زہرہ (وینس)
شام کے وقت زمین کے قریب لامحدود روشن سیارہ زہرہ زمین کی بہن ہے۔ یہ نظام شمسی کا گرم ترین سیارہ ہے۔ اس کا چاند نہیں ہے۔ اس کا ایک دن اور رات زمین کے 243 دنوں کے برابر ہے، ایک سال 225 دن کا ہوتا ہے۔ ہوا کا درجہ حرارت 481 ڈگری سیلسیس ہے۔ 2019 میں اس پر زندگی کی نشانیاں دریافت ہوئیں۔
The Sumerians were an ancient civilization that lived in Mesopotamia, in what is now southern Iraq, from around 4100–1750 BCE. They invented or perfected many technologies, including:
The wheel
The plow
Wheeled chariots
Mathematics, including a number system based on 60