A bit busy
21.01.2025 06:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@drrabiaroy.bsky.social
Paediatrician 🩺 Sapiosexual Vodka Martini Shaken not stirred🍸 will see the Devil n me if anything comes up against 🇵🇰 Reposts ❌ Endorsements Twitter (X): @drrabiaroy
A bit busy
21.01.2025 06:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یوں تو ہے بےشمار وفا کی نشانیاں
لیکن ہر ایک شے سے نرالے تمھارے خط۔۔۔!!
I hate goodbyes...!!
31.12.2024 05:44 — 👍 30 🔁 1 💬 4 📌 0I hate goodbyes...!!
31.12.2024 05:44 — 👍 30 🔁 1 💬 4 📌 0مجھ پہ چھا جائو کسی آگ کی صورت جانا
اور میری ذات کو سوکھا ہوا جنگل کر دو۔۔۔!!
A beautiful poem
زندگی ایک ہے اور طلبگار دو
جان اکیلی مگر جان کے حق دار دو
دل بتا پہلے کس کا کروں حق ادا
ایک طرف اُسکا گھر ایک طرف میکدہ۔۔
HK
25.12.2024 07:38 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Goodnight friends
Love you all
Pakistan Zindabad
Bhai sb ye info kahan mili hai?
24.12.2024 14:22 — 👍 14 🔁 0 💬 1 📌 0😂
23.12.2024 13:48 — 👍 23 🔁 4 💬 7 📌 3AG Office, Peshawar
23.12.2024 08:37 — 👍 16 🔁 0 💬 1 📌 0خدا کی قسم جان دے دیں گے تم پر
ہمیں آزمانے کی کوشش نہ کرنا
میرے آنسوئوں تم میرا ساتھ دینا
انھیں کچھ بتانے کی کوشش نہ کرنا۔۔۔!!
پاکستان جب انڈیا سے شملہ میں مذاکرات کر رہا تھا اس وقت کیا ہوا تھا؟
کیوں ضرورت پڑی انڈیا سے مذاکرات کرنے کی؟
کون وڑ گیا تھا جسکی وجہ سے مزاکرات کرنے پڑے تھے؟
You are acting like it's still 1980s.
#Big_Babies_Stuck_in_the_80s
دس سال کیسے گزرے پتہ تک نہیں چلا۔۔۔!!
19.12.2024 06:27 — 👍 20 🔁 1 💬 5 📌 0بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے 
بھیگی بھیگی سی تنہائی ہے
ان کتابوں میں جی نہیں لگتا 
مجھ کو ساتھ جن کی یاد ائی ہے۔۔۔!!
Hhhhhhhhh🤣
17.12.2024 13:21 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0نظر انداز کرنے کی سزا دینی تھی تجھ کو 
تیرے دل میں اتر جانا ضروری ہو گیا تھا۔۔۔!!
🪷🪷
17.12.2024 14:53 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0نظر انداز کرنے کی سزا دینی تھی تجھ کو 
تیرے دل میں اتر جانا ضروری ہو گیا تھا۔۔۔!!
I am going back next week
17.12.2024 13:09 — 👍 0 🔁 0 💬 2 📌 0ان حسرتوں پہ کون نہ مر جائے اے خدا۔۔۔!!
17.12.2024 06:10 — 👍 5 🔁 0 💬 2 📌 0No, visiting relatives
17.12.2024 06:06 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0دو باتیں۔۔۔
1۔ اپ کے الفاظ کا چناؤ اپ کی تربیت کے بارے میں چیخ چیخ کے بتا رہا ہے۔
2۔ اگر نواز شریف نے ہسپتال بنائے ہوتے تو وہ اپنا علاج لندن جا کے کیوں کرواتا؟
جنازوں پے پھول بہت دیکھے ھیں لیکن پھولوں کے جنازے پشاور میں پہلی بار دیکھے تھے۔
16.12.2024 10:01 — 👍 38 🔁 11 💬 0 📌 1ہم نہ باز آئیں گے محبت سے 
جان جائے گی اور کیا ہوگا۔۔۔!!
رنجش ہی صحیح دل کو دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
خزاں کس موسم ہے تیری یادوں کا چراغ
 آ پھر سے اس کی لو کو بجھانے کے لئے آ
Nice song
13.12.2024 09:43 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سچ بتائیں 
آخری بار کب کوئی کتاب پڑھی تھی؟