فسطائیت اور ظلم کی انتہا!
عوام کی خدمت کے بجائے عسکری ٹولے کی غلامی کرنے والی پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے یاسر ملہی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ گرفتاری سے بچنے کی کوشش کے دوران یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے۔
خدا جانے یہ ریاست اور کتنے بے گناہوں کی جان لے گی!
21.11.2024 02:18 — 👍 36 🔁 19 💬 1 📌 1
یہ فراعین کی قبیل سے ہیں
ہم بھی موسیٰ کے ساتھ، نیل سے ہیں
20.11.2024 06:46 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
لو جی کر لو احتجاج ۔ اسکامطلب پاکستان میں بس کچھ ٪5 لوگ رہ جائیں گے جن کے پاس پاکستان کارڈ ہو گا۔
19.11.2024 19:26 — 👍 12 🔁 4 💬 6 📌 0
19.11.2024 08:44 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0
Remember 24 November
19.11.2024 15:32 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#نومبر24_خان_کی_کال
18.11.2024 12:05 — 👍 392 🔁 151 💬 19 📌 12
کیا کیا ستم نہی ہوئے ایک آزاد منش انسان کو گرانے کے لیے ۔۔ لیکن وُہ ڈٹا رہا۔۔ ہمارے لئے ، ہمارے مُستقبل کے لیے
اُس کے جھولی میں کھونے کے لیے اس مُلک کا زوال ہی بچا ہے
نکلو اور بچاؤ دھرتی کے تشحُص کو
#ReleaseImranKhan
19.11.2024 15:30 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0
Same
18.11.2024 10:29 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
18.11.2024 06:20 — 👍 23 🔁 3 💬 0 📌 1
ہمیں کہا جاتا ہے عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔؟؟
جناب ہم عمران خان کے ساتھ اس لیے ہیں کیوں کہ ہمیں آپ سے نفرت ہے آپ نے بنگلہ دیش میں ظلم کیا اور اب وہی ظلم پھر سے اپنے لوگوں پر جاری رکھا ہوا ہے تم غدار ہو میرے ملک کے ۔۔
تم وردی میں چھپے ہوئے لٹیرے ہو
#24Novcall
18.11.2024 07:09 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0
پاکستانیوں تیاری کرو۔
یہ تمہارے مستقبل کی جنگ ہے۔ یہ تمہاری آنے والی نسلوں کی بقاء کا معاملہ ہے۔
#نومبر24_خان_کی_کال
18.11.2024 07:11 — 👍 12 🔁 3 💬 1 📌 0
Saqib Chadhar MPA in his constituency who promised the Voters to join PTI if elected & got elected on the Khan's vote (not nominated though) & joined PMLN.
18.11.2024 07:22 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
| NFTS | Art's | Games | Sports | Crypto Currency | Investor | Urdu Poetries | Quotes | Politics | Khan / #Aries ♈
My twitter account: @m_junaid619
https://x.com/m_junaid619
Journalist,Mountaineer,tourist
Rambler Soul
Photo Journalist Sialkot (Pakistan)
Political Science | Book Lover | Follow Back
Gujjarگجر | PMML | پاکستان مرکزی مسلم لیگ |
I am democratic and I hate dictatorship
Funny guy with a serious Face
Too sensitive for this duniya!
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ🇧🇫🇧🇫🤲
"⚖️ Uphold Justice | 🛡️ Defend the Rights of the Innocent ✊"
سچ سننے بولنے لکھنے پڑھنے کا عادی ھوں خان کا دیوانہ ھوں مگر اگر خان کانام لے کر بھی جھوٹ بولتے ھو تو پھر فالو نہ کرو کیوں کہ تیز لفظوں کو تیر بناتا ھوں میں