حکومت اور Pti میں کل مذاکرات ہونے جارہے ہیں،پی ٹی آئی کا 5000 ورکر گرفتار ہے ،
جِسے کل عدالت سے ضمانت مل جانی ہے اگر کل نہ تو پانچ دن بعد ملنی ضرور ہے۔
چکومت بیانیہ بنانے کی کوشش کریگی کہ ہم نے رہا کیا
جو سراسر بکواس بیانیہ ہوگا
@salim804.bsky.social
حکومت اور Pti میں کل مذاکرات ہونے جارہے ہیں،پی ٹی آئی کا 5000 ورکر گرفتار ہے ،
جِسے کل عدالت سے ضمانت مل جانی ہے اگر کل نہ تو پانچ دن بعد ملنی ضرور ہے۔
چکومت بیانیہ بنانے کی کوشش کریگی کہ ہم نے رہا کیا
جو سراسر بکواس بیانیہ ہوگا
عمران خان بڑا شکار کرنے جا رہے ہیں, چھوٹا شکار سے وہ باہر ا سکتے تھے لیکن فائدے میں نہ رہتے
بیرسٹر اعزاز احسن.
صوبوں میں IG اور چیف سیکرٹری (CS) کے عہدے وفاقی حکومت وزیراعلیٰ کے بھیجے ہوئے تین ناموں میں سے لگاتی ہے
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت فروری میں آئی لیکن 11 ماہ گزرنے کے باوجود وفاق نے وزیراعلیٰ کے بھیجے ہوئے ناموں میں سے IG اور CS کا نوٹیفیکیشن نہیں کیا
لگتا ھے رچرڈ گرینل کو نزلہ/زکام کے ساتھ بخار ھوا ھے۔ کافی دنوں سے چپ ھے کوی خیر، خبر نہیں؟
01.01.2025 17:21 — 👍 7 🔁 3 💬 1 📌 0💯 true
01.01.2025 17:35 — 👍 48 🔁 19 💬 2 📌 1نہ میں شیخ مجیب الرحمٰن ہوں جو ملک توڑوں گا 🔴🔥
نہ میں ذوالفقار علی بھٹو ہوں، جو اقتدار کی خاطر کمپنی کے ساتھ مل جاؤنگا اور نہ ہی میں نواز شریف ہوں جب ڈنڈا آئے ملک سے فرار ہو جاؤں،💪
جنہوں نے یہ سارا نظام بگاڑا ہے میں انکے ساتھ وہ کرونگا جو انکی آنے والے نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔👊💪✌️
عمران خان
میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم 😍😍
02.01.2025 02:22 — 👍 25 🔁 7 💬 3 📌 0
مدت سے خواب میں بھی نہیں نیند کا خیال
حیرت میں ہوں یہ کس کا مجھے انتظار ہے
آپکی اوقات یہی ھیں😅😅
حسین نواز کے بیٹے کی شادی پر مجھے نہیں بلایا گیا۔
عظمی بخاری
زلالت جس کے مقدر میں لکھی ھو۔ ساری عمر منہ چھپا کے پھرتا ھوگا۔
02.01.2025 06:49 — 👍 24 🔁 9 💬 4 📌 1Salutes to all of you who contribute on Social Media for Imran Khan and Pakistan. They captured everything but not you who kept raising voice through social media. Because of you, the redline against Imran Khan was removed and now the system is asking IK for an NRO.
02.01.2025 07:49 — 👍 93 🔁 38 💬 7 📌 0کون لوگ ھیں یہ؟ جو ڈالروں اور عہدے کی محبت میں اللہ کا خوف بھول گئے، دین و ایمان کو بیچ دیا ۔ یہ دنیا ختم ھونے والی ھے اور بڑا عذاب تیار ھے آگے نا فرمانوں کے لئے۔
02.01.2025 07:55 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0Stay safe, stay blessed.
❤️❤️
میرے پیرو مُشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم 🥰🥰
25.12.2024 03:28 — 👍 15 🔁 4 💬 3 📌 0Imran Khan, Richard Grenell, together on American media 🔥
25.12.2024 08:16 — 👍 11 🔁 9 💬 1 📌 0تو پھر کیا خیال ہے ہے ۔دوسری بڑی حقیقت کو بھی تسلیم کیا جائے اور باقاعدہ پریس کانفرنس کر کے یے بھی بتایا جائے یے جو دھشت گردی ہےاس کے پیچھے فوجی وردی ہے۔
آج بابا جی کا انکشاف سُن لو عاصم مُنیر ایکسٹینشن تو دور کی بات ہے اپنے 3 سال بھی پورےکرتا نظر نہیں آرھا۔
علوی ڈاکٹر ہے ڈاکٹر نے سوری بول دیا ہے
💔💔
06.12.2024 11:26 — 👍 8 🔁 5 💬 0 📌 0ترکی شام میں امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب سے مل کر بہت غلط گم کھیل رھا ھے۔ شام کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا پلان بنایا ھے جس میں ایران کی اثررسوخ کو ھمیشہ کیلے ختم کرنے کا پروگرام ھے۔
ایران کے گرد گیھرا تنگ کیا جا رھا ھے۔
پی ٹی آئی کے اوورسیز رکن جاوید برکی کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے اور عمران خان کے حوالے سے پوری طرح بریف کیا گیا ہےاور انہوں نے یقین دلایا ہے کہ ٹرمپ کسی بھی وقت خان کے لیے ٹویٹ کرسکتے ہیں
اسد طور