’احتجاج جاری رہے گا‘، عمران خان کا بیرسٹر گوہر کو مذاکرات سے انکار
26.11.2024 08:09 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0@shezadabaloch.bsky.social
PTi
’احتجاج جاری رہے گا‘، عمران خان کا بیرسٹر گوہر کو مذاکرات سے انکار
26.11.2024 08:09 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0 سرکاری اداروں میں ریٹائرڈ و حاضر سروس فوجیوں کی تعیناتی پر پابندی لگا دی.
ریٹائرڈ فوجیوں کی سیاست اور سیاسی پارٹیوں میں شمولیت پر پابندی اور فوجی افسران کی بیرون ملک ملازمت و رھائش پر پابندی ہوگی۔
بنگلہ دیش نےفوج کو ختم کردیا
اور نیا ادارہ بارڈر سیکیورٹی فورس کے نام سے بنا دیا
جس کا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ھوگا. فوج کے تمام کاروبار و اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا.
بریگیڈٰئیر رینک سے اوپر کے تمام رینکس ختم کردئیے گئے۔
ہر شخص لڑ رہا ہے اپنی جنگ۔۔۔
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی۔۔۔🥀🥀
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہے
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے
آمین
23.11.2024 08:19 — 👍 3 🔁 2 💬 1 📌 0اونٹ کی ٹانگ پر رحم کھانے والی میڈیا آج 100 افراد کی شھادت پر خاموش کیوں۔۔؟؟
😭😭🙏🙏
بلکل
22.11.2024 14:23 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0افسوس۔۔
22.11.2024 09:06 — 👍 3 🔁 4 💬 0 📌 0کوئی شک نہیں کہ زندگی تھک جانے والی چیز ہے اور جب آپ تھک چکے ہوں تو اپنے پروردگار کو یاد کرو۔۔💝
#____جمعہ__مبارک
واضح ہو چکا ہے کہ مجھے 24 نومبر سے پہلے رہا نہیں کریں گے ہم ان کی کیا بات مانیں مذاکرات ہوں گے تو بات آگے چلے گی اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے۔۔۔
عمران خان۔۔۔!!!
اِس حکومت کے ساتھ عمران خان کیا بات کرے؟ نہ ان کی کوئی کریڈیبلیٹی ہے اور نہ ہی ان کی کوئی پرفارمینس ہے۔ حسن نثار
22.11.2024 07:02 — 👍 7 🔁 3 💬 1 📌 024 نومبر کو نکنا ہوگا✌️
21.11.2024 19:32 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 024 نومبر کا احتجاج بڑی سطح پر ہوگا ، انٹرنیشنل میڈیا کو بھرپور انگیج کیا جائے گا ، اس کے باوجود حکومت اگر فسطائیت کا راستہ اپنائے گی تو بین لاقوامی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
21.11.2024 13:03 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟
خان کا جواب:
یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .✨️
21.11.2024 10:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*کیسے کیسے گھر بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے ۔*
*آج وہ ویرانی اور افسردگی کی مثال ہیں ۔*
*کاش لوگ وہ لوگ جو اس حقیقت کو بھولے ہوئے ہیں انہیں یاد آ جائے کہ سب کچھ یہاں ہی چھوڑ جانا ھے ۔💯🍁🍁*
"مقدمات کھلی عدالت کے بجائے جیل کی بلند دیواروں کے پیچھے انتہائی کنٹرولڈ ماحول میں چلائے جا رہے ہیں، کچھ وکلا، میڈیا اور خاندان کے کچھ افراد کو رسائی ہے، بات چیت پر پابندی عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے،" عمران خان نے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط لکھ دیا
21.11.2024 09:28 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0اسٹیبلشمنٹ کے لئے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کا دنیا میں 31 جگہوں پر ہوا ہے، اس پیمانے پر ڈونلڈ ٹرمپ بھی احتجاج نہیں کر سکتا ہے۔
عمران خان جیل میں بیٹھ کر ساری دنیا میں احتجاج کر رہا ہے۔
عمران ریاض خان 🔥
اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
19.11.2024 11:54 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0🖐️🖐️
19.11.2024 09:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝
پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
@shezadabaloch.bsky.social
Follow karo Or Follow Back lo💯
عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کے لانگ مارچ پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی ، ملاقات جاری
19.11.2024 07:50 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0