جیو نے اپنے مالکوں کو مشکل میں ڈال دیا۔ نادان دوست۔۔۔
16.12.2024 19:17 — 👍 11 🔁 7 💬 0 📌 0@javed69.bsky.social
Love for all hatered for none
جیو نے اپنے مالکوں کو مشکل میں ڈال دیا۔ نادان دوست۔۔۔
16.12.2024 19:17 — 👍 11 🔁 7 💬 0 📌 0ناظرین جیو نے پہلے ٹویٹ ڈیلیٹ کی اور اب اپنی ویب سائٹ سے ہم جنس پرسی کا لفظ بھی ہٹا دیا ہے۔
مار او ڈپٹی
بہلا پھسلا کے مارا
وساہ کے مارا
گلے لگا کے مارا
ہماری آنکھوں کے
اپنے سپنوں نے مارا
ہمیں ہمارے
اپنوں نے مارا
اصل مجرموں کے چہرے سے نقاب ہمیشہ کے لئے اتر گیا، اب کوئی بھرم نہیں رہا!
#گولی_کیوں_چلائی
بشرٰی بی بی کا خصوصی پیغام
جو لوگ ابھی تک نہیں نکلے وہ فوراً سے نکلیں، ہم اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں
اپنے ملک کے لئیے نکلیں
#PTI #FinalCall #BushraBibi
سوچتی ہوں وہ کون لوگ ہیں جو عمران خان کو دھوکہ دینے کا سوچ بھی سکتے ہیں میرے جیسے ادنی سے ورکر کے ساتھ آج ہزاروں لوگ کھڑے ہوئے دعائیں محبتیں اور ہمدردی شو کرائی، تمام عمران خان کے پاکستانیوں کا دل سے شکریہ۔
میرے خاندان کو دعا میں یاد ر کھے وہ مشکل میں ہیں
ہم مذاکرات کے دھوکے میں آکر 24 کی فائنل کال معطل نہیں کریں گے
شیخ وقاص اکرم کا دو ٹوک پیغام
💪💪💪
"بندروں کو کسی نے درختوں پر چڑھا دیا انہوں نے درخت اجاڑنے شروع کر دیے۔ ان کو کہا گیا کہ نیچے آ جاؤ۔ تم نے تو بیرا غرق کر دیا۔
جواب آیا، "نہیں۔ ہرگز نہیں۔ اگر ہم نیچے اتر گئے تو بہت مار پڑے گی پھر ہمیں درخت پر دوبارہ کون چڑھائے گا؟
" اس کا تعلق موجودہ حالات سے بالکل بھی نہیں "
😂😂😂
حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، میرا اختیار عمران خان کے پاس ہے وہ جو کہیں گے کروں گا۔ علی امین گنڈا پور
23.11.2024 19:11 — 👍 33 🔁 11 💬 0 📌 0کل پوری دنیا میں سب بڑا اختجاج ہونے جا رہا ہے، جو ایک ریکارڈ قائم کرے گا
23.11.2024 11:05 — 👍 44 🔁 8 💬 0 📌 0قال عمران خان إنني تعرضت لهجوم في وزيراباد، لذا فإن المرة الأولى التي تعرضت فيها للهجوم كانت من قبل محمد بن سلمان
22.11.2024 22:05 — 👍 10 🔁 6 💬 1 📌 0