🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰's Avatar

🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰

@bukharisahiba.bsky.social

عام سی انسان #بخاری_صاحبہ

183 Followers  |  53 Following  |  340 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  2.3888

Latest posts by bukharisahiba.bsky.social on Bluesky

Post image

ساحل پر یوں ثبت تھے کئی قدموں کے نشاں
گویا وہ اپنی چھوڑ گئے یادوں کو جا بجا

#اردو_زبان
#بخاری_صاحبہ
#اردو
#اردو_زبان
@urdubazm.bsky.social

22.02.2025 15:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

😂😂😂😂😂

22.02.2025 15:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ بھی ہے
😂

22.02.2025 15:06 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

واہ

22.02.2025 15:05 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام علیکم
نیلے اسمان کے لوگوں کیا حال ہے

22.02.2025 15:03 — 👍 3    🔁 0    💬 3    📌 0
Post image


#بخاری_صاحبہ
🫣🫣🫣🫣🫣🫣
پښتانه باید بایکاټ وکړي
(پختون اس کا بائیکاٹ کریں)
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼

07.12.2024 19:58 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

#cats #catsofbluesky #blueskycats #photography
#بخاری_صاحبہ

07.12.2024 19:46 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

#cats #catsofbluesky #blueskycats #photography
#بخاری_صاحبہ

07.12.2024 19:46 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0

یہ کوئی طے نہیں کرتا کہ بذاتِ خود بھی اپنی زبان تھامنی ہے بڑے پن کا مظاہرہ کرنا چاہیے
ہم بحیثیت قوم "پہلے آپ کریں" پر چلتے ہیں اور اگر آپ نہیں کرتے
تو آدمی ہیں تمہارے جیسے
جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے
#بخاری_صاحبہ

07.12.2024 14:02 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

بالکل

07.12.2024 19:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ویسے ہی میرے ذہن میں اگر آرمی کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا گیا تو ساری سیاسی جماعتوں کے بارے میں یہی سنتے ہیں کہ فوج نے بنوائی ہیں تو سب ہی کا بائیکاٹ ہوگا بشمول پی ٹی آئی کے
🫣🫣🫣🫣
#بخاری_صاحبہ
میں شدید غیر سیاسی ہوں

07.12.2024 11:31 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

یہ باہر بیثھےجتنےیوتھیاز پاکستانی یوتھیازکومسلسل مذیدگمراہ کرنےکی کوشش کررہےہیں فوجیوں کو مارو انکےگھرجلادو،جرنلسٹ کومارو اور یہکہ پاکستانی یوتھیےبےغیرت ہیں
خودانہوں نےاپنی پاکستانی نیشنلٹیزچھوڑچکےہیں یہاں کبھی آنانہیں ہےاور مروڑیں دردیں اتنی اٹھ رہی ہیں
🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️
#بخاری_صاحبہ

07.12.2024 14:19 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

جیتے رہیے

07.12.2024 19:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ باہر بیثھےجتنےیوتھیاز پاکستانی یوتھیازکومسلسل مذیدگمراہ کرنےکی کوشش کررہےہیں فوجیوں کو مارو انکےگھرجلادو،جرنلسٹ کومارو اور یہکہ پاکستانی یوتھیےبےغیرت ہیں
خودانہوں نےاپنی پاکستانی نیشنلٹیزچھوڑچکےہیں یہاں کبھی آنانہیں ہےاور مروڑیں دردیں اتنی اٹھ رہی ہیں
🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️
#بخاری_صاحبہ

07.12.2024 14:19 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

یہ کوئی طے نہیں کرتا کہ بذاتِ خود بھی اپنی زبان تھامنی ہے بڑے پن کا مظاہرہ کرنا چاہیے
ہم بحیثیت قوم "پہلے آپ کریں" پر چلتے ہیں اور اگر آپ نہیں کرتے
تو آدمی ہیں تمہارے جیسے
جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے
#بخاری_صاحبہ

07.12.2024 14:02 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

بالکل

07.12.2024 14:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

واہ
اے عشق ہمیں برباد نہ کر

07.12.2024 13:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ویسے ہی میرے ذہن میں اگر آرمی کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا گیا تو ساری سیاسی جماعتوں کے بارے میں یہی سنتے ہیں کہ فوج نے بنوائی ہیں تو سب ہی کا بائیکاٹ ہوگا بشمول پی ٹی آئی کے
🫣🫣🫣🫣
#بخاری_صاحبہ
میں شدید غیر سیاسی ہوں

07.12.2024 11:31 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

السلام علیکم

07.12.2024 11:30 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

واہ

01.12.2024 15:53 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جیسے مرچوں کو سرکے میں ڈوبو کر رکھتے ہیں تو کھٹی ہوتی ہیں
ویسے ہی انسان کو گٹر میں ڈوبو کے رکھتے ہیں تو وہ ہوتھیا بنتا ہے"
#بخاری_صاحبہ
🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂

01.12.2024 15:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

السلام علیکم و رحمة اللّہ💐
محبانِ اردو
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے

❤ آگ ' شمع ' پروانہ ❤️

اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
‎#اردو
اور
@urdubazm.bsky.social
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں

01.12.2024 15:30 — 👍 1    🔁 1    💬 1    📌 0

🙄🙄🙄🙄

01.12.2024 14:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ایسا ہی ہاشمی صاحب

01.12.2024 14:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بالکل

01.12.2024 14:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

واہ واہ واہ

01.12.2024 14:22 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اسکائی واسیوں دسمبر آگیا ہے
🫣🫣🫣🫣🫣

01.12.2024 12:22 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0


دیوتا بننے کی حسرت میں معلق ہو گئے
اب ذرا نیچے اتریے آدمی بن جائیے

عقل کل بن کر تو دنیا کی حقیقت دیکھ لی
دل یہ کہتا ہے کہ اب دیوانگی بن جائیے

عالم کثرت نہاں ہے اس اکائی میں سلیمؔ
خود میں خود کو جمع کیجے اور کئی بن جائیے
#اداس_گلدستہ
#اردو
@urdubazm.bsky.social

01.12.2024 02:07 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

دل کے اندر درد آنکھوں میں نمی بن جائیے
اس طرح ملیے کہ جزو زندگی بن جائیے

اک پتنگے نے یہ اپنے رقص آخر میں کہا
روشنی کے ساتھ رہیے روشنی بن جائیے

جس طرح دریا بجھا سکتے نہیں صحرا کی پیاس
اپنے اندر ایک ایسی تشنگی بن جائیے
#اردو
#اداس_گلدستہ
@urdubazm.bsky.social

01.12.2024 02:05 — 👍 1    🔁 1    💬 1    📌 0

@bukharisahiba is following 18 prominent accounts