@syedhabib.bsky.social
نایاب نہ ہوں کم یاب ہیں ہم !
یارب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے لوح جہاں پہ حرف مکرر نہیں ہوں میں ! غالب #اردو