Syed wasi's Avatar

Syed wasi

@wasi123.bsky.social

Political worker

182 Followers  |  72 Following  |  1 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.3168

Latest posts by wasi123.bsky.social on Bluesky

Post image

‏ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

19.11.2024 18:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‎وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا۔

‎اب قوم کی باری ہے!

‎🗓 24 نومبر 2024
‎📍 اسلام آباد

19.11.2024 18:08 — 👍 320    🔁 135    💬 17    📌 10
Video thumbnail

انٹلیجنس ایجنسیوں کی رپورٹ۔۔ عوام اور فوج کے درمیان فاصلے صرف عمران خان کم کرسکتا ہے۔۔🔥

اس طرح کی رپورٹس انا حکومت خاتمے کے اثرات ہے۔۔۔
بس انتظار کریں

19.11.2024 08:33 — 👍 15    🔁 6    💬 0    📌 1
Post image

ترجمان تحریک انصاف پاکستان
اس کو ہر جگہ پھیلا دیں ۔

19.11.2024 08:34 — 👍 23    🔁 11    💬 0    📌 0
Post image

‏آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈا، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے۔ ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے۔ کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنا۔
مراد سعید

19.11.2024 09:07 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 1

@wasi123 is following 14 prominent accounts