"وقت آ گیا ہے کہ اپنی ذاتی اناؤں اور وقتی مفادات سے ہٹ کر ملکی ترقی اور قوم کی خوشحالی کا سوچا جائے۔" @ImranKhanPTI
09.01.2025 18:14 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0@waleedjoji.bsky.social
"وقت آ گیا ہے کہ اپنی ذاتی اناؤں اور وقتی مفادات سے ہٹ کر ملکی ترقی اور قوم کی خوشحالی کا سوچا جائے۔" @ImranKhanPTI
09.01.2025 18:14 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0www.youtube.com/@Waleedkhan-... please follow my youtube channel 🙏
10.01.2025 06:29 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0پی ٹی آئی وکلاء بڑی تعداد میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے-
14.12.2024 15:49 — 👍 20 🔁 14 💬 1 📌 0یوم شہداء 🚨🚨🚨
کل بروز اتوار دن ایک بجے عمران خان صاحب کے حکم پر پرامن احتجاج کی کال دی گئی ہے
تمام انگلینڈ میں مقیم پاکستانی لازم شرکت کریں
10 ڈاؤننگ سٹریٹ ۔۔۔!!!!
#گولی_کیوں_چلائی
14.12.2024 16:37 — 👍 46 🔁 16 💬 1 📌 3😜😜😜😜
14.12.2024 16:40 — 👍 38 🔁 17 💬 2 📌 1شامی پناہ گزینوں کے لیے اسد حکومت کے خاتمے کا کیا مطلب ہے؟
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مشترکہ اجلاس، روس اور امریکہ کا شام کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کا مطالبہ
یہ سوال ہر کوئی کرے گا، بار بار کرے گا۔۔۔
09.12.2024 09:37 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0تھوڑا ہنس بھی لیا کرو 😂
09.12.2024 14:05 — 👍 34 🔁 9 💬 2 📌 1میں بہت خراب صورتحال سے نمٹ رہی ہوں۔ برائے مہربانی میرے اہل خانہ کی سلامتی کے لیے دعا کریں۔🙏😢
09.12.2024 14:43 — 👍 45 🔁 14 💬 8 📌 0بلاول بڑے خاندان میں پیدا ہوئے ہمارے لیے قابل احترام ہے
علی محمد خان
زاتی حثیت میں یہ بیان بے شک دیں۔۔۔۔
مگر آپ کے لیے بڑے خاندان وہ ہیں جو شہدا ہیں 26 نومبر کے جو آپ کے بلانے پر آئے، خون سے قیدی نمبر 804 لکھتے رہے اور آپ خود چپ گئے تھے۔
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کے بشار الاسد طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گیا ہے
یہ سب جھوٹ ہے وہ اس وقت ماسکو میں موجود ہے اور زندہ ہے وہ ایک دہشت گرد ہے
اسکو گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے جو کچھ اس نے کیا ہے
وہ بلکل بھی معافی کے لائق نہیں ہے دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ہے
Do not let the fear of death come into the way of what you believe is your mission in life!
09.12.2024 12:57 — 👍 26 🔁 8 💬 0 📌 0ڈیرہ اسماعیل خان
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کے بھائی سٹی میئر ڈیرہ کیپٹن ریٹائرڈ عمر امین گنڈاپور کا دورہ بیٹنی ہاؤس ڈیرہ اسماعیل خان سابق ایم پی اے محمود احمد خان بیٹنی کی والدہ جبکہ تحصیل میئر ٹانک صدام خان بیٹنی کی دادی کی وفات پر فاتحہ خوانی
Two big in one frame mashallah ❤️
09.12.2024 07:01 — 👍 54 🔁 16 💬 1 📌 027 نومبر #سانحہ_ڈی_چوک کے شہداء اور زخمی کارکنان کی یاد میں ایم این اے شاہد خٹک کے حجرہ پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تمام شہداء کیلئے مغفرت اور زخمی کارکنان کیلئے جلد صحت یابی کی دعا کی گئی۔
ظلم پھر ظلم ہے۔
بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔
بشارلاسد کی جیل سے رہا ہونے والا سب سے کم عمر بچہ
09.12.2024 14:05 — 👍 15 🔁 1 💬 0 📌 0”اگر ہمارے مطالبات نا مانے گئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے اور یہ تحریک صرف پاکستان تک نہیں بین الاقوامی سطح پر بھی ہو گی ہمیں مجبور نا کریں کہ ہم یہ قدم اٹھائیں“:-
عمر ایوب خان
When a man is gentle, soft,
and consistently respects you,
that's when your nervous system starts healing.
That's why some women have that special glow when they're being loved right in a relationship.
It's not the love itself, it's the emotional safety.