یہ جنگ سیاسی نہیں حق و باطل کی جنگ ہے کیونکہ سیاست میں دلیل ہوتی ہے اختلاف ہوتا ہے منہ، سر اور سینوں میں گولیاں نہیں ماری جاتیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
@akjuttt.bsky.social
یہ جنگ سیاسی نہیں حق و باطل کی جنگ ہے کیونکہ سیاست میں دلیل ہوتی ہے اختلاف ہوتا ہے منہ، سر اور سینوں میں گولیاں نہیں ماری جاتیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
ہاہاہاہا مروت کے ساتھ ہاتھ ہوگیا تردید کرتا ہے تو بھی مرتا ہے نہیں کرتا تو بڑے گھر والے بوٹ مارینگے😂😂
مروت کی کُتی ٹرک نیچے آئی ہوئی ہے😀😀
بس تُم لوگوں کا فوکس بائیکاٹ پے رہنا چاہئیے ایسے ٹاؤٹوں 😀کو انجوائے بھی کرتے رہو
تازہ مناظر۔
یہ کالےڈالے؟نہ بھائی نہ،
یہ بکتربند؟نہ بھائی نہ
یہ تھانےجیل؟نہ بھائی نہ،
یہ گولی،لاٹھی؟نہ بھائی نہ
یہ کالےقانون؟نہ بھائی نہ
کشمیرکی تاریخی جدوجہدنئےمرحلےمیں داخل۔ہڈیاں توڑتی ٹھنڈمیں لوگ سڑکوں پرہیں،کیونکہ عوام زندہ ہے۔ہرکالےقانون کےخلاف مزاحمت کرینگے
بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے.
آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے.
@ptiofficial.bsky.social
20.11.2024 08:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0