جب آئی ایم ایف مجھ سے ملنے آیا تھا، تو میں نے کہا کہ فری اینڈ فیئر الیکشن ضروری ہیں، لیکن اب حالات دیکھ لیں، موجودہ حکومت کے پاس عوام کا مینڈیٹ ہی نہیں، انسانی حقوق سے متعلق معاملات انتہائی خراب ہیں۔ عمران خان
12.02.2025 12:52 — 👍 35 🔁 10 💬 0 📌 0@zohaibcheema804.bsky.social
جب آئی ایم ایف مجھ سے ملنے آیا تھا، تو میں نے کہا کہ فری اینڈ فیئر الیکشن ضروری ہیں، لیکن اب حالات دیکھ لیں، موجودہ حکومت کے پاس عوام کا مینڈیٹ ہی نہیں، انسانی حقوق سے متعلق معاملات انتہائی خراب ہیں۔ عمران خان
12.02.2025 12:52 — 👍 35 🔁 10 💬 0 📌 0Pakistan’s corruption crisis deepens in 2024!
•Now the 46th most corrupt country globally
•Economic Intelligence Unit Score drops from 20 to 18
The corrupt elite are looting unchecked while the people suffer. Time for accountability & real change!
#FreeImranKhan
عمران خان پر ڈونلڈ ٹرمپ جیسے جھوٹے الزامات لگا کر جیل میں بند کر دیا گیا ہے، عمران خان کو رہا کیا جائے
رچرڈ گرینل
🚨 رچرڈ گرینل کا بیان غیر معمولی ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، رچرڈ گرینل حکومتی مینڈیٹ سے تجاوز کر رہے ہیں۔۔۔
شیری رحمان۔😅
اس چرسولی کے بیان سے اندازہ ہو رہا ہے کہ رچرڈ گرینل انہیں کتنی تکلیف پہنچا رہا ہے
😅😅
16.12.2024 03:02 — 👍 61 🔁 26 💬 3 📌 2The #IslamabadMassacre committed by the Pakistani military regime is being noticed by the world. After concerns by the diaspora, Members of the British Parliament Sarah Owen and Rachel Hopkins have written a letter to the British Foreign Secretary, calling for:
1/2
Republican Member of the US House of Representatives from Michigan, Congressman John James, has questioned the legitimacy of Pakistan's #UndeclaredMartialLaw regime and expressed solidarity with the people of Pakistan who are fighting for democracy.
In a post on 𝕏, Rep. James wrote,
1/2
آج پشاور ہائی کورٹ میں وفاق نے رپورٹ جمع کروائی ہے کہ میرے پر FIA نے کیس کیا ہوا ہے اور اُس ایف آئی آر کو قیمتی خزانے کی طرح چُھپا کر بھی رکھا ہوا تھا کوئی حال نہیں ہے
10.12.2024 14:48 — 👍 28 🔁 7 💬 0 📌 0بکنے والے انسان کی قدر نہیں ھوتی۔
10.12.2024 17:15 — 👍 7 🔁 1 💬 1 📌 0In Pakistan, standing for democracy has become a crime. Social media activists daring to expose the mafia face relentless persecution.
If the activists are abroad, the regime stoops lower—arresting their families back home to intimidate and silence them.
1/2
مطیح اللہ جان کی بڑی بات🔥
عمران خان نے جس بہادری سے۔Graceful طریقے سے جیل کاٹی ہے
اس طرح کوئی سابق رہنماء جیل نہیں کاٹ سکتا۔76 سال سے اُنھی کی حکومت ہے
میں ایک صحافی ہوں گرفتار ہوا کوئی بات نہیں،پر جس طرح کا ظُلم Pti کے ساتھ ہورہا ہے،
اسکی مثال نہیں ملتی۔
اگر عمران خان رہا ہوگئے تو وہ ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے لیکن ہم ڈیل کے بغیر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے ہیں۔ عمران خان عدالتی نظام کے تحت ہی باہر آئیں گے کسی ڈیل کے زریعے باہر نہیں آئیں گے۔ رؤف حسن
26.11.2024 15:31 — 👍 13 🔁 5 💬 1 📌 0دو دریا کستیوں میں گاڑیوں کے ساتھ پار۔ درجنوں
ٹکٹ ہولڈر اور سینکڑوں کارکن ہمراہ۔
حماد اظہر اور شوکت بسرا رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے دریا کے کو پار کر کے اپنے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔
26.11.2024 15:28 — 👍 30 🔁 10 💬 0 📌 0The internet throttled, social media shut down, WhatsApp not working, and roads blocked — yet, if you watch a Pakistani TV channel today, everything seems fine. The scale of this gaslighting attempt is ridiculous. May no one trust Pakistani media hereafter.
25.11.2024 21:15 — 👍 9 🔁 7 💬 0 📌 0زالیلہ فاروقی
حیران کن طور پر کسی بھی مرحلے، کسی بھی جگہ پر نہ تو بشری بی بی نہ علی امین گنڈاپور کو گرفتار تو کیا، کوشش تک بھی نہ کی گئی۔ اسلام آباد داخلے کے بعد کئی مقامات خاص کر G9 سے لے کر جناح ایونیو فلائی اوور تک ایک بھی پولیس/سیکورٹی جوان موجود نھیں تھا۔
گیم دلچسپ ہو گئی ہے، مظاہرین کی لیڈر بشری بی بی ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کردار ثانوی ہو چکا ہے۔ بشری بی بی نہ صرف خود ڈی چوک جانا چاہتی ہیں بلکہ علی امین گنڈاپور کو بھی لے جانا چاہتی ہیں۔ کارکنوں سے کہہ دیا ہے کہ وہ علی امین گنڈاپور کو ڈی چوک لے کر چلیں۔
26.11.2024 15:44 — 👍 16 🔁 6 💬 1 📌 0یہ سنائپر جو پکڑا گیا ہے پاکستانی آرمڈ فورسز کے زیرِ استعمال سب سے خوفناک اسنائپر ہے حیرت ہے ریاست اِس حد تک گئی ہے آج؟
یہ تو اُن مظاہرین کا شکریہ جنہوں نے اسکو پکڑا ورنہ اِس نے تباہی مچا دینی تھی
اہم الرٹ🚨
اس وقت اسلام آباد کی فضاؤں میں ہیلی کاپٹر سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کا چاروں طرف سے بند کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس لائن سے ساری نفری اسلام آباد بلا لی گئی۔ حکومت اس وقت مکمل طور پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
Former Director of National Intelligence under President Donald Trump in 2020, Ric Grenell, has called for Imran Khan's release. Grenell also served as Trump's ambassador to Germany and is expected to be appointed a special envoy for the Russia-Ukraine conflict in the new Trump administration.
1/2
عمران خان پعام 🚨🚨
مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے- یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے!!
پختون خواہ سنبھالا نہیں جا رہا آج سارہ پنجاب بھی پہنچ جائے گا۔۔۔🔥
26.11.2024 06:22 — 👍 44 🔁 19 💬 4 📌 1