Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's messag on Kashmiris' Right to Self-Determination Day.
Read More: ppp.org.pk/pr/33282/
@mutalib123.bsky.social
Head🇱🇾 ppp Digital Media District Sujawal
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's messag on Kashmiris' Right to Self-Determination Day.
Read More: ppp.org.pk/pr/33282/
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی۔
@faryaltalpurpk.bsky.social
عوامی جماعت عوامی لیڈر شپ ♥️
Bilawal Bhutto Zardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
ریڈ لائن بی آر ٹی ایک تاریخی منصوبہ ہے جس کا مقصد پبلک ٹرانسپورٹ کی پریشانیوں کا خاتمہ ہے۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
@bakhtawarbz.bsky.social Herself vist Bakhtawar Cadet College in Shaheed Benazirabad The Sindh's first institution only for girls.It reflects the commitment to empowering women and nurturing the next generation of female leaders💚✌🏻🇱🇾
#ProgressiveSindh
#VisionSindh
@aseefabz.bsky.social
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا،
04.12.2024 14:08 — 👍 38 🔁 21 💬 1 📌 0حکومت سندھ کی جانب سے صوبے سے بیروزگاری کے خاتمے کیلئے نوجوانوں کی سبسڈی اسکیم کے تحت ای ٹیکسی فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز، اس پروگرام کے آغاز سے نوجوانوں کو معاشی طور پر خودمختیار بنانے میں مدد ملے گی۔
04.12.2024 12:25 — 👍 22 🔁 12 💬 0 📌 0پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 واں یومِ تاسیس تمام جیالوں کو مبارک ہو,
#PS61
@bbhuttozardari.bsky.social
#PPPFoundationDay
پاکستان پیپلز پارٹی اس ملک کی ترقی اور ملک کا روشن مستقبل چاہتی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین بلاول بھٹوزرداری دورجدیدکےنئے تقاضوں کوپوراکرنےمیں مصروف عملی سیاست کےآغازسندھ نےان کی قیادت میں نئی منازل طےکیں،مفت طبی سہولیات,تھرکول پاورپلانٹ,سندھ پیپلزہاؤسنگ فارفلڈایفیکٹیزکےتحت21لاکھ گھروں کی تعمیر,آئین،قانون پارلیمان کی بالادستی آج بھی صف اولکا کرداراداکررہےہیں۔ #PPPFoundationDay
29.11.2024 14:21 — 👍 29 🔁 20 💬 0 📌 0پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔
#PPPFoundationDay
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
منصب اور اخلاقیات
رضاکار مخلص جیالوں کو سلام 💖
#DistrictKorangiPPP_PS92
رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں منعقدہ گلوبل وومن فورم میں شرکت
@AseefaBZ
رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں منعقدہ گلوبل وومن فورم میں شرکت
26.11.2024 17:12 — 👍 46 🔁 26 💬 1 📌 0ڈی چوک سے تازہ ترین مناظر یوتھیوں کی لال لال ہونا شروع ہو چکا ہے
26.11.2024 18:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یوتھئے اپنی جائے پیدائیش کا دیدار کرنے کے بعد واپس جاتے ہوئے 🤣👇
26.11.2024 18:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی سخت مذمت
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32974/
تاریخ کے اوراق
26 نومبر 2007: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی آبائی شہر لاڑکانہ میں انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کا خواتین کے لیے پیغام
25.11.2024 11:44 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0ملیر ایکسپریس وے، کورنگی کاز وے اور کریم آباد انڈر پاس اہم منصوبے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیرِِاعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ جیلانی نے پریالوء شریف پہنچ کر معروف بزرگ مخدوم محمد اسماعیل رح کی مزار پر حاضری دی۔
انہوں نے مزار پر چادر چڑھا کر فاتحہ خوانی کی۔ درگاھ کے گادی نشین مخدوم ندیم ہاشمی نے آئے ہوئے مہمانوں کا استقبال کیا.
کے پی حکومت کی ترجیح صرف اسلام آباد پر چڑھائی ہے، عوام کو دہشت گردی اور آنسو گیس کے شیل نہیں مسائل کا حل چاہیے، عوام کو انتشار کی سیاست میں دھکیلنا بند کیا جائے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید قائم علی شاہ جیلانی اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی کاوشوں سے خیرپور میڈیکل کالج بالآخر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) میں رجسٹرڈ ہوگیا۔
تمام خیرپور کی باشعور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
عوام نے پی ٹی آئی کی فائنل کال کو مسترد کر دیا، ایک ٹولہ انتشار اور افراتفری کی سیاست کر رہا ہے، خیبر پختونخواہ حکومت کی ترجیح صرف وفاق پر حملہ ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
November 25, 2007: Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto at MoenJoDaro Airport. After submitting her nomination papers in Karachi, she went Larkana to submit her nomination papers. Look at her, how she was happy on arrival at her ancestral home.
BENAZIR memories of BENAZIR Leader 💙
ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام