Central President of Pakistan Peoples Party Women’s Wing & MPA Faryal Talpur extends New Year greetings to the people of Pakistan, as we welcome 2025.
#SayNoToAerialFiring
#HappyNewYear2025
Read More: ppp.org.pk/pr/33254/
@khalidmemon.bsky.social
(P.S to MPA Member of Provicinal Assembly)Spokeperson /Parliamant Secertary Law Departmant & Coordinator PPP Digital Socail Media District Sujawal
Central President of Pakistan Peoples Party Women’s Wing & MPA Faryal Talpur extends New Year greetings to the people of Pakistan, as we welcome 2025.
#SayNoToAerialFiring
#HappyNewYear2025
Read More: ppp.org.pk/pr/33254/
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا،
04.12.2024 14:08 — 👍 38 🔁 21 💬 1 📌 0Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari met with former TLP ticket holders Malik Amanat Rawal of PP 4 and Syed Atif Hussain Shah of PP 5, who joined the PPP.
Read More: ppp.org.pk/pr/33040/
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پی پی پی رہنما ندیم افضل چن نے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
04.12.2024 11:30 — 👍 43 🔁 18 💬 1 📌 0حکومت سندھ کی جانب سے پاکستان کا پہلا "سینئر سٹیزن کارڈ" جلد متعارف کرنے کا اعلان، جس کے تحت صوبے بھر کے بزرگوں کو طبی و سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
@bbhuttozardari.bsky.social
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari strongly condemns the terrorist attack on a police checkpoint in Shangla district of Khyber Pakhtunkhwa.
Read More: ppp.org.pk/pr/33110/
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع شانگلہ میں پولیس چوکی پر دہشگردانہ حملے کی مذمت
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33107/
بلاول بھٹو زرداری کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر خصوصی پیغام 🇱🇾
#PPPDigitalKashmore
#ourproudbilawalbhuttozardari 🙏
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
ضلع کشمور و چیئرمین ضلع کاؤنسل میر گل محمد خان جکھرانی اور
میر فہد خان جکھرانی بھی موجود تھے.
@khaldi74.bsky.social @khalidmemon.bsky.social @mukhtiarmirani.bsky.social
دلاسہ دیتے ہوے لوگ کیا خاک سمجھ پاتے
ہم نے ایک شخص نہیں پوری کاہنات ہاری تھی
#غم_بینظیر 💔😰
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر غربت مٹاؤ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ
@syednasir1010.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
@fawadalippp.bsky.social @khaldi74.bsky.social
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تمام محکموں کا اہم اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں تمام محکموں کے جاری ترقیاتی کاموں پر تفصیلی بریفنگ لی گئی
@khalidmemon.bsky.social
@aliaijaz.bsky.social
@khaldi74.bsky.social
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق سینیٹر مولابخش چانڈیو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا، حیدرآباد شہر کے ٹاؤن حسین آباد کے چیئرمین عمیر چانڈیو بھی ہمراہ تھے
@bbhuttozardari.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا عالمی یومِ انسدادِ بدعنوانی کے موقع پر پیغام ‼️
@aalizardari.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
@khaldi74.bsky.social
@fawadalippp.bsky.social
#PPPDigitalKashmore
#کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
@bbhuttozardari.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
کون کہتا ہے کے موت آئے ئے گی تو مر جاؤں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
27 دسمبر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو سرخ سلام
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اٹلی کے ڈیفنس منسٹر کے سینیئر مشیر مسٹر فرانسسکو ماریا ٹالو (Francesco Maria Talò) کی ملاقات
ملاقات میں اٹلی کی سفیر ماریلینا آر میلن ، کائونسل جنرل ڈینیلو گیورڈیلینا اور ڈپٹی ہیڈ آف مشن آگسٹو پلمیری شریک
@muradalishah.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
وقت کے گزرنے پر تمُ جو بھول جاؤگے
ھم تمئیں بتائیں گے بے نظیر کیسی تھی
27دسمبر یوم شھادت ۔۔۔!!
شہید بی بی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ
#27December
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@aliaijaz.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
@mukhtiarmirani.bsky.social
مزید گنجائش موجود ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ
اچھی اور بہتر جانوروں کے نسلوں کی بریڈ حاصل کرنے کیلئے پڑوسی ممالک سے بھی رابطہ کرنے کی ضرورت ہے۔ سردار شاہ
@khalidmemon.bsky.social @fawadalippp.bsky.social
@aliaijaz.bsky.social
ہم نہ باز آئے گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہو گا
🌸شھید بی بی سلام آپ کی عظمت کو۔
آپ آج بھی پاکستان کی عوام کے لئے زندہ و جاوداں ھیں۔🇱🇾
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
ستائیس دسمبر 2007 کی شام
ہم سے بھلائی ہی نہیں جاتی.😭
#SMBB 💔😭💔
#27December
#BlackDay🖤
#PPPdigitalMediaKashmore
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں آئی بی اے کنوکیشن 2024 کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت
وزیر اعلیٰ سندھ کی آمد پر آئی بی اے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اکبر زیدی اور فیکلٹی اراکین نے استقبال کیا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا خطاب
@muradalishah.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
خواتین کو با اختیار خود مختار اور باہتر بنانے کیلئے سندھ، بلوچستان حکومتیں اپنا تاریخ ساز کردار ادا کریں ۔ شہید والدہ کے وژن کی روشنی میں آگے بڑھنا ہے
@aseefabz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social @aliaijaz.bsky.social
خوشی ہے سندھ بھر سے خواتین فٹبال کھیلنے لیاری آتی ہیں
چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی یر مین پاکستان
بلاول بھٹو زرداری
کا تقریب سے خطاب
پاکستان نییلز پارٹی
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
سنبھل نہیں پایا تھا ابھی دل
کہ دسمبر پھر لوٹ آیا ہے! 💔
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
@fawadalippp.bsky.social
میں اپنے نوجوانوں کو کھیلتے ہوئے، پڑھتے ہوئے اور روزگار حاصل کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔
چیئرمین @bbhuttozardari.bsky.social کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@aseefabz.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
@aliaijaz.bsky.social
پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے محنت میں، جدوجہد میں، قربانیوں میں اور شہادت قبول کرنے میں لیاری والے سب سے آگے ہیں۔
چیئرمین @bbhuttozardari.bsky.social کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@aseefabz.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social
وہ دن دور نہیں جب لیاری کے فٹبال گراونڈ میں کھیلنے والی خواتین بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی کررہی ہوں گی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی @bbhuttozardari.bsky.social کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@aseefabz.bsky.social @khalidmemon.bsky.social
عوامی سطح کی ہر تصویر تمہیں چیخ چیخ کر بتاے گی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کا بیٹا Bilawal Bhutto Zardari صرف شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ جیسا ہے
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@khalidmemon.bsky.social @aliaijaz.bsky.social