بچوں کے اندر سے کیمرے کا سامنا کرنے کی جھجھک دور کریں ۔ اس طرح ان کے اعتماد میں اضافہ ہوگا ۔۔
مزید پڑھئے
www.facebook.com/share/p/UGyJ...
@hussain12.bsky.social
میں شہوت سے فراغت پا چکا ہوں ابھی کچھ دیر اچھا آدمی ہوں Hussain Ahsan
بچوں کے اندر سے کیمرے کا سامنا کرنے کی جھجھک دور کریں ۔ اس طرح ان کے اعتماد میں اضافہ ہوگا ۔۔
مزید پڑھئے
www.facebook.com/share/p/UGyJ...
مذہب پتہ چلا جو مسافر کی لاش کا
چُپ چاپ آدھی بھیڑ گھروں کو چلی گئی
فہمی بدایونی
فردوس جمال کا بیان ایک ہارے ہوئے شخص کا بیان ہے ۔
مزید پڑھئے
www.facebook.com/share/p/5GLH...
خدا وہاں بھی نہیں تھا فقط دلیلیں تھیں
میں اُٹھ کے آ گیا مرشد کے آ ستانے سے
اجمل فرید
یہ دل باہر دھڑکتا ہے یہ آنکھ اندر کو کھلتی ہے
ہم ایسے مرحلے میں ہیں جہاں زحمت زیادہ ہے
شاہین عباس
الحمد علی ❤️
18.11.2024 16:22 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
میں کسی وقت بھی یہ بازی پلٹ سکتا ہوں
میرا ہونا یونہی بے کار نہیں ہونے کا
ـ حسین احسن ـ
اردو مقالہ جات پڑھنے کے لئے ۔
1. قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان
www.urducouncil.nic.in
2. ریختہ
www.rekhta.org
3. اردو ریسرچ جرنل
www.urdulinks.com/urj
4.جامعہ ملیہ اسلامی
www.jmi.ac.in/library
5.دہلی یونیورسٹی
crl.du.ac.in
6. علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
www.amu.ac.in
اردو اخبارات کی ویب سائٹس
1. جنگ
ویب سائٹ: jang.com.pk
2. جیو نیوز
ویب سائٹ: geo.tv/urdu
3. ایکسپریس
ویب سائٹ: express.com.pk
4. دنیا نیوز
ویب سائٹ: dunya.com.pk
5. نوائے وقت
ویب سائٹ: nawaiwaqt.com.pk
6. بی بی سی اردو
ویب سائٹ: bbc.com/urdu
اسکول کھل گئے ہیں ۔ ۔ امید ہے والدین کی " بند " ہو جائے گی۔ ۔۔
شکریہ
18.11.2024 11:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فائنل کال ۔۔۔
لے خان صاحب👇
5. Keepvid (keepvid.pro)
کئی پلیٹ فارمز کی سپورٹ کے ساتھ ایک ملٹی فنکشنل ڈاؤنلوڈنگ سائٹ۔
4. Getfvid (getfvid.com)
فیس بک ویڈیوز MP4 اور MP3 فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت دیتی ہے۔
3. SaveFrom.net (savefrom.net)
یہ ویب سائٹ صرف فیس بک ہی نہیں بلکہ یوٹیوب اور دیگر پلیٹ فارمز کے لیے بھی کارآمد ہے۔
سادہ یوزر انٹرفیس کے ساتھ فوری ڈاؤنلوڈ کی سہولت۔
2. FBDown (fbdown.net)
ایک آسان اور قابل اعتماد آپشن ہے۔
آپ لنک پیسٹ کریں اور ویڈیو ڈاؤنلوڈ کریں۔
فیس بک ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے کئی آن لائن ویب سائٹس دستیاب ہیں جو آسانی سے کام کرتی ہیں۔ ان میں سے چند مشہور ویب سائٹس یہ ہیں:
1. SnapSave (snapsave.app)
بقیہ سائٹ لنکس کمنٹ میں۔
کیسے جھاڑی سے کھینچ لوں چادر ؟
کیسے نکلوں تیرے خیال سے میں
======================
توقیر احمد
کاکروچ چاہے جتنی بھی باڈی بنالے ۔۔ جیت ہمیشہ جوتے کی ہوتی ہے۔۔۔۔۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سیکٹر 36 ۔سے ایک ڈائیلاگ ۔
دل تو اجڑا تھا کسی عشق میں لیکن میں نے
اس خرابے کو فقط نعت سے آباد کیا
توقیرعباس
لگی تیسری آنکھ بھی دیکھنے
مری ذات پر آٹھواں در کھلا
ڈاکٹر رامش
یہ سمجھ لو کہ مر گیا ہوں میں
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے
فہمی بدایونی
کتوں کی لڑائی ، انسانوں کی لڑائی سے مہذب ہوتی ہے ۔۔۔ دورانِ لڑائی کتے گالی نہیں دے سکتے ۔۔
18.11.2024 05:35 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0تعلیم ،مندر کا پرساد ہے جسے بانٹا جاتا ہے۔ یہ کسی فائیو سٹار ہوٹل کی ڈش نہیں جسے مہنگے دام لگا کر بیچا جائے۔
مووی ۔ سر ۔۔۔۔۔
گھر کے بڑے کو تو نے پکارا ہے نام سے
یعنی شجر کے سامنے آرا اٹھایا ہے
ذیشان اطہر
شاعری اور نصیحت آسان زبان میں کرنی چاہیے ۔۔۔
18.11.2024 05:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0