Absolutely 💯
29.11.2024 14:18 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0@neesygull.bsky.social
Student | Writer | Digital Marketer
Absolutely 💯
29.11.2024 14:18 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0دو لخت ہو گیا ہے جہانِ تصوّرات ___
آدھے میں چہل پہل ہے ، آدھا اُداس ہے
~مشتاق عاجز
جس دن تیری یاد نہ آئے
سب موسم۔۔
پت جھڑ کے موسم
سب رنگوں پر
کالی چادر۔۔
پنچھی چپ کے راگ الاپیں
خوشبوئیں ساکت ہو جائیں
جس دن تیری یاد نہ آئے ♡
~یونس خیال
#aneesagull
القدس لنا ✊🇵🇸
21.11.2024 17:08 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0میں نے کوئی ذاتی ورثہ نہیں چھوڑا بلکہ اجتماعی وراثت چھوڑ رہا ہوں۔ ہر اس فلسطینی کیلئے جس نے آزادی کا خواب دیکھا، ہر اس ماں کیلئے جس نے اپنے شہید بچے کو اپنے کندھوں پر اٹھایا
ہر اس باپ کیلئے جس نے اپنی بچی کو مکار دشمن کی گولی کھا کر تڑپتے دیکھا اور غم کی شدت سے رو پڑا۔
شہید یحییٰ سنوار
#freepalestine
آرام کا عادی ہونا بدترین نشہ اور افسردگی کا سستا ترین ذریعہ ہے.۔۔
21.11.2024 12:32 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0اس کا مطلب پوچھنے کو ہی تو پوسٹ لگائی اور آپ کو بھی نہیں پتہ😿
20.11.2024 02:41 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0"In three words I can sum up everything I've learned about life: it goes on."
- Robert Frost
Hi
20.11.2024 02:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کوئی بیج کیسے یقین کرے کہ اس کے اندر ایک بہت بڑا درخت چھپا ہوا ہے؟
آپ جو ڈھونڈ رہے ہیں وہ آپ کے اندر ہے💫
~شمس تبریزی
💓
18.11.2024 15:12 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0عوقے چاچو😆
18.11.2024 15:11 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Wanna go there 🦋
18.11.2024 15:07 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0Islam is our life 💓
And
We are not hypocrites like you guys
منوس مارے😩
18.11.2024 15:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0😆😆😆😆شاباش چاچو
حوصلہ نی چھڈنا
کیپ ٹرائنگ
ہائے شدید آلا دخخخخ😩
18.11.2024 14:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آ لے چک میں آ گیا🥳
18.11.2024 14:59 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0قسمیں بہت دخخ ہورہیا اس بات کا
کہ ہنسنا کیسے ہے😭😭
Insanely Beautiful 🔥
Someone must have built it with pure Madness (LOVE) 🤎❤️
ویلکم 💙🦋
18.11.2024 13:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صبر کرنا میری غلطی پہ
جب میں تمہارے نام پہ پیسے ادھار لے کر باہرلے ملک بھاگ جاؤں گی🙈
پڑھ سکتے ہیں۔ پوسٹ پر کلک کرنے سے
18.11.2024 13:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0💙
18.11.2024 13:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ویلکم آن بلیو سکائے🩵😃🦋
18.11.2024 13:19 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0میرے توں برداشت نی ہورہیا
میں رپلائی اچ 😆😆😆 اے سٹ اواں گا
خوشی کے آنسو ہوسکتے تو غم کا ہاسا کیوں نہیں چچا 🤣😭
اس عمر میں کیا شادی کی چخ چخ پالنی
اللہ اللہ کرو اور عیش سے بچی کھچی زندگی گزارو چچا 🤩
یہاں پہ میں سیریس پوسٹیں چھاپا کروں گی بس۔ دل دل والے ری ایکٹس والی
عوقے ❤️🫠
ہائے دند کڈنے والے ری ایکٹ کی شدت سے کمی محسوس ہوئی چچا ورنہ ابھی آپکے غم میں شریک ہوتا😆😭😭
18.11.2024 12:48 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0گل تے سئی اے
پاویں برگر زہر لگدا پر فیس چک چنگی لگدی 🥲