's Avatar

@abdullahmashwani.bsky.social

82 Followers  |  16 Following  |  4 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6592

Latest posts by abdullahmashwani.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

کب نکلو گے؟

‏یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔

‏نکلو پاکستان کی خاطر
‏نکلو عمران خان کی خاطر‬⁩

19.11.2024 06:00 — 👍 402    🔁 174    💬 21    📌 12
Video thumbnail

نکلو پاکستان کی خاطر ۔۔ اس ویڈیو پیغام کو ہر طرف پھیلا دو 🔥

19.11.2024 05:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Follow and get follow back support our PTI Community to grow account here👍

18.11.2024 11:48 — 👍 9    🔁 3    💬 2    📌 0
Post image

‏خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔
‏ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے

18.11.2024 10:10 — 👍 124    🔁 43    💬 12    📌 2

‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

18.11.2024 13:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
آپ کی پاس صرف ایک ہفتہ ہے آزادی یا غلامی 
غلامی سے مطلب لمبے عرصے تک چوروں کی حکومت ،این کا قتل ،قانون کا قتل ،جاری رہنے والی غلامی ۔نکلیے اور خان کا ساتھ دیں کیونکہ اب خان کی باری نہیں آپ کی باری ہے

آپ کی پاس صرف ایک ہفتہ ہے آزادی یا غلامی غلامی سے مطلب لمبے عرصے تک چوروں کی حکومت ،این کا قتل ،قانون کا قتل ،جاری رہنے والی غلامی ۔نکلیے اور خان کا ساتھ دیں کیونکہ اب خان کی باری نہیں آپ کی باری ہے

‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد

@ishbaig.bsky.social
24نومبر ازادی۔کا۔دن💖💯😎

18.11.2024 13:00 — 👍 6    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق انکے تین ترجمان مقرر

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا

تحریک انصاف کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری

17.11.2024 13:35 — 👍 256    🔁 82    💬 15    📌 4
Post image

فائنل کال کی تیاری کے لیے اپنے حلقہ کے چینل کو جوائن کریں

insafpk.github.io/whatsapp/

18.11.2024 03:05 — 👍 182    🔁 71    💬 3    📌 4

نماز فجر ادا کرنے والوں کو السلام و علیکم 😊🥰
صباح الخير
18/11/2024

18.11.2024 02:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@abdullahmashwani is following 14 prominent accounts