Liaqat zaman's Avatar

Liaqat zaman

@zarar55.bsky.social

192 Followers  |  136 Following  |  6 Posts  |  Joined: 26.11.2024  |  1.7394

Latest posts by zarar55.bsky.social on Bluesky

Post image

مہربانی کرکےمظلوم عوام کو معاف ھی کردے۔
آپ لوگ جس دن قانون کو فالو کروگے تو یہ ملک صحیح ھوگا۔

27.01.2025 15:47 — 👍 8    🔁 4    💬 3    📌 0
Video thumbnail

میں اور میری اہلیہ غلامانہ نظام کا شکار ہیں لیکن ہم ڈٹ کرکھڑے ہیں۔ عمران خان 💔

21.01.2025 12:14 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

فوجی اشیاء کا بائیکاٹ 🚫🚫

21.01.2025 07:50 — 👍 33    🔁 22    💬 1    📌 1
Post image 17.01.2025 11:05 — 👍 22    🔁 11    💬 1    📌 0

اس کا نام لینگے تو یہ پرانا کھاتہ کھول دیگا سارے جنرلوں نے اس سے رشوت لی ھے

18.01.2025 10:59 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کے خلاف فضول سوشل میڈیا پروپگنڈا چورن بکھنے والہ نہیں۔ عمران خان نے عوام کا دل پہلے جیت چکا ھے۔

18.01.2025 10:43 — 👍 9    🔁 2    💬 1    📌 0
علیمہ باجی نے کھل کر کہہ دیا اب ہم تم سے نہیں ڈرتے | #aleemakhan #saramir #foryou #fyp #viralshorts
YouTube video by Sara Mir علیمہ باجی نے کھل کر کہہ دیا اب ہم تم سے نہیں ڈرتے | #aleemakhan #saramir #foryou #fyp #viralshorts

علیمہ باجی نے بھی کہہ دیا
youtube.com/shorts/CKrIN...

10.12.2024 13:22 — 👍 29    🔁 7    💬 1    📌 0
Post image

فیض حمید کا معاملہ تو ایک طرف اگر یہ نواز شریف کو پھانسی بھی دے دیں تب بھی دو کام نہیں چھوڑنے پہلا بائیکاٹ اور دوسرا سوال کہ
#گولی_کیوں_چلائی

10.12.2024 13:44 — 👍 32    🔁 13    💬 0    📌 0

یہ اسٹیبلشمنٹ کی سنگین غلطی ہوگی اور ملک میں خانہ جنگی شروع ہو سکتی ہے

30.11.2024 03:41 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏🚨 سنگین خطرہ: عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت خانہ جنگی کو ہوا دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ نواز شریف کا خیال ہے کہ وہ عمران خان کے خاتمے کے بعد دوبارہ کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد کا ماڈل بھی مبینہ طور پر میز پر ہے۔ چوکس رہیں

30.11.2024 03:15 — 👍 24    🔁 18    💬 4    📌 1

The Pakistani army shot more than 300 peaceful protesters, killing more than 300 people and injuring more than 2,000. Why is the United Nations still silent? Why doesn't it take action against this?

30.11.2024 00:54 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

جواب دو ۔۔۔۔

30.11.2024 01:52 — 👍 45    🔁 19    💬 5    📌 1

صرف ایک سوال ‎#گولی_کیوں_چلائی

30.11.2024 01:40 — 👍 26    🔁 13    💬 3    📌 1

شاید یہ گلے ملنے والوں کو پتہ نہیں تھا کہ ان لوگوں کو بلوچوں اور پختونوں کا خون پی پی کر خون پینے کا عادت پڑ چکا ہے

28.11.2024 15:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے دھشت گرد پیدا نہیں ہوتا اس کو دھشت گرد بنانے میں اس معاشرے اور ریاست کے جبر و ظلم کا پورا پورا ہاتھ ہوتا ھے

28.11.2024 15:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

❤️❤️

28.11.2024 08:15 — 👍 88    🔁 40    💬 0    📌 1

اسکا جواب دینا ھوگا۔ ‏

مارچ میں خیبر پختون خواہ ، پنجاب ، بلوچستان ، سندھ سے لاکھوں پاکستانی شریک تھے جن کا مقصد صرف اپنے آئینی اہداف حاصل کرنے تھے اُس کے باوجود ہمارے عہدوں پر فائز بڑے لیڈر کیوں نہیں آئیے

شاھد خٹک

28.11.2024 13:31 — 👍 28    🔁 13    💬 3    📌 0

‏میرے خیال میں علی محمد خان کا فیصلہ غلط ھے۔
اسکی جگہ خالد خورشید خان کو جنرل سیکرٹری بنانا چاھئیے۔

اسد قیصر چیئرمین اور علی محمد خان جنرل سیکٹری نامزد ۔۔؛

‏اس فیصلے کے بارے میں کیا کہتے ہو ؟

28.11.2024 13:36 — 👍 16    🔁 8    💬 4    📌 0

‏خالد خورشید کو گوھر علی خان کی جگہ پی ٹی آئ کا چئرمین بنایا جاۓ کوئ اور قابل بھروسہ نہیں رھا۔ خال خورشید اکیلا لیڈر تھا جو اکیلا ورکرز کے ساتھ لڑا آخر تک

27.11.2024 13:09 — 👍 30    🔁 15    💬 2    📌 0
Post image

A killer of Innocent civilians

27.11.2024 17:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔

27.11.2024 02:23 — 👍 134    🔁 48    💬 8    📌 3
Post image

The bravest leader in the history of Pakistan

26.11.2024 19:36 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 24.11.2024 11:44 — 👍 204    🔁 74    💬 4    📌 0
Post image 25.11.2024 17:59 — 👍 167    🔁 54    💬 3    📌 4

‏ابھی اٹھنے والے ٹاؤٹس وٹس ایپ پر لیٹ ملنے والے پیغامات پر پراپیگنڈا شروع کرنے سے پہلے دیلھ لیتے کہ حقائق پوری دنیا جان چکی ہے۔

26.11.2024 04:17 — 👍 95    🔁 28    💬 1    📌 1

@zarar55 is following 10 prominent accounts