's Avatar

@engrkhurram87.bsky.social

302 Followers  |  169 Following  |  4 Posts  |  Joined: 22.11.2024  |  1.2823

Latest posts by engrkhurram87.bsky.social on Bluesky

قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم

28.11.2024 12:26 — 👍 1065    🔁 262    💬 63    📌 6

*_‏یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے_*
*_نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے_*🥺🥺😭😭

28.11.2024 11:23 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مبینہ طور پر آرمی سنائپرز آف لوڈ ہو رہے ہیں بلکہ موت کے فرشتے بن کر نمودار ہو رہے ہیں

27.11.2024 11:47 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0

علیمہ خان کی ٹویٹ 🛑

کنٹینر کی آواز اور روشنی شام کو کیوں بند کر دی گئی؟

نتیجے کے طور پر، مکمل اندھیرے میں، زمین پر لوگوں کے لئے کوئی ہدایات یا کوئی رہنمائی دستیاب نہیں تھی

ہم نے ساری شام التجا کی کہ کنٹینر پر لائٹ اور ساؤنڈ آن کیا جائے، لیکن لوگوں کی طرف سے ہدایات دینے پر کوئی جواب نہیں ملا

27.11.2024 12:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اس سے بہتر تھا اسلام آباد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیتے 😄

24.11.2024 14:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏میں پیچھے نہیں ہٹوں گا، میں کسی چیز پر قوم کی عزت و خودمختاری پر کمپرومائز نہیں کروں گا۔۔۔
عمران خان کا پیغام

23.11.2024 07:08 — 👍 21    🔁 4    💬 0    📌 0

‏عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا۔
فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں۔

#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

23.11.2024 01:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏میرے پاکستانیوں۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

22.11.2024 14:03 — 👍 293    🔁 138    💬 13    📌 9

@engrkhurram87 is following 15 prominent accounts