IMRAN BUTT's Avatar

IMRAN BUTT

@imranibutt.bsky.social

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

210 Followers  |  183 Following  |  26 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6085

Latest posts by imranibutt.bsky.social on Bluesky


Post image

کیا آپ کو معلوم تھا کہ آپ کی مذہبی تعلیم کے ڈی جی بھی ریٹائرڈ میجر جنرل غلام قمر صاحب ہیں؟؟؟🤔🫣🫢

09.12.2024 15:25 — 👍 8    🔁 3    💬 2    📌 0
Post image 03.12.2024 04:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

گولی کیوں چلائی

#گولی-کیوں-چلائی

30.11.2024 09:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پنڈی اسلام
آباد کے شہریوں سے اپیل

26.11.2024 09:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران نے لنڈے کے دانشوروں کو ہمیشہ غلط ثابت کیا:

کینسر ہسپتال نہیں بنا سکتا ❌
وزیراعظم نہیں بن سکتا ❌
یرگر پارٹی ہے ❌
اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کچھ نہیں ❌
ریڈ لائن لگ گئی ❌
جیل نہیں کاٹ سکتا ❌
الیکشن نہیں جیت سکتا ❌

معافی کے بغیر باہر نہیں آسکتا…یہ بھی جلد غلط ثابت ہو گا

26.11.2024 08:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جمعہ مبارک

22.11.2024 06:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سماعت 27 نومبر تک ملتوی آئیندہ سماعت پر بیرسٹر علی ظفر میرٹ پر دلائل دیں گے

21.11.2024 11:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اہم خبر: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت کو دوبارہ فیصلے کیلئے بھیجنے کی استدعا مسترد کر دی

21.11.2024 11:13 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

‏🛑🛑🛑عمران خان اور بشری بی بی کی توشہ خانہ ون کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں واپس ٹرائل کورٹ کو بھیجنے کا خطرہ ٹل گیا ۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا توشہ خانہ ون کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں میرٹ پر سننے کا فیصلہ

21.11.2024 11:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طرف سے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط جاری۔ خط میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کے بیانات کی اشاعت پہ پابندی اورجیل ٹرائبل کے حالت جانچنے کے لئےغیر جانبدار سینئر صحافیوں پہ مشتمل وفد کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کرانے کا مطالبہ۔

21.11.2024 08:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
an aerial view of a large building with the words kulfyapp.com on the bottom right ALT: an aerial view of a large building with the words kulfyapp.com on the bottom right



وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضىٰ

اور عنقریب تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ تُم خُوش ہو جاؤ گے

21.11.2024 06:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏انتہائی افسوسناک خبر 🚨
نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے، اس خون ناحق کی ذمہ دار یہ عسکری حکومت ہے...

21.11.2024 06:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Agreed 👍

21.11.2024 06:06 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے آج کے اہم مقدمات۔۔!!

اڈیالہ جیل: توشہ خانہ 2

اسلام آباد ہائیکورٹ: توشہ خان 1

21.11.2024 06:01 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

بریکنگ نیوز "
'23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔

21.11.2024 05:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Assala mo alaikum

21.11.2024 03:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

فیصل ووڈا کی بھی کیا زندگی ہے ملازموں کے گھر ملازم ہونا کوئی عام بات نہیں ملازموں کی ملازمت سے اللہ بچائے 😂😂

20.11.2024 02:52 — 👍 287    🔁 67    💬 32    📌 3
Post image

‏"بچوں کے عالمی دن پر، ہم فلسطین کے معصوم بچوں کے درد اور قربانیوں کو یاد کرتے ہیں۔ غزہ میں ہزاروں بچوں کی شہادت، بھوک، بیماری، اور بے گھری انسانی ضمیر پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ آئیں ان مظالم کے خلاف آواز بلند کریں۔

20.11.2024 06:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بریکنگ نیوز 🚨: جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی ختم کرنے کا جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا فیصلہ معطل کرنے کی پنجاب حکومت کی استدعا مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

19.11.2024 08:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ترجمان تحریک انصاف پاکستان
اس کو ہر جگہ پھیلا دیں ۔

19.11.2024 08:34 — 👍 23    🔁 11    💬 0    📌 0
Post image

‏ہلمٹ کے نیچے سے جھلکتی بالوں کی سفیدی بتا رہی ہے
کہ جنگ اگلی نسل کی ہے 💚♥️

19.11.2024 08:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏عمران خان کی پکار پر عوام لبیک کہتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کے لیے مکمل تیار ، ملک بھر میں کمپین زرو و شور سے جاری انشاللہ عوام کا سمندر امڈے گا۔

‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩

19.11.2024 05:34 — 👍 18    🔁 8    💬 1    📌 1
Post image

مراد سعید کا فائنل کال کے حوالے سے ٹویٹر پر ٹویٹ ملاحظہ فرمائیں اور اپنے دوستوں تک یہ پیغام پہنچائیں۔۔۔

19.11.2024 05:38 — 👍 19    🔁 11    💬 0    📌 0
Post image

جیو کا جھوٹ، مکر و فریب، منافقت، اور سرا سر پروپیگنڈہ،
من گھڑت اور بے بنیاد خبر

19.11.2024 05:47 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!

‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩

19.11.2024 04:55 — 👍 429    🔁 173    💬 29    📌 9
Video thumbnail

علی امین خان گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کرنے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بہت اہم ملاقات ہے ۔

19.11.2024 06:48 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

تحریک انصاف نے جنگ، جیو کی خبر فیک نیوز قرار دے دی، شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں ہے، نہ ہی احتجاج روکا جا سکتا ہے

19.11.2024 06:48 — 👍 7    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

اگر ہم واقعی کچھ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا راستہ بھی ہم نے ہی بنانا ہے
اگر نہیں کرنا چاہتے تو سو بہانے بھی موجود ہیں

19.11.2024 06:56 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0

@imranibutt is following 13 prominent accounts