's Avatar

@raoshakeel3636.bsky.social

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ (مفہوم قرآن) "یہ ہے اللہ تعالٰی تمہارا رب! اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، ہرچیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اس کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کارساز ہے"○ (سورة الأنعام - A*

21 Followers  |  6 Following  |  9 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.4196

Latest posts by raoshakeel3636.bsky.social on Bluesky


ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ سے گوجرہ تھانہ صدر کے علاقہ 360 ج ب

07.12.2024 18:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ ظلم جہاں بھی ہو رہا ہے اس کے لیے آواز اٹھاؤ
کب تک یہ ظلم چلے گا
عمران خان اس ظلم کے خلاف اکیلا اس لیے لڑ رہا ہے🤔🤔

07.12.2024 18:51 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

اگر تم حق پر ہو تو دنیا کی کوئ طاقت آپ کو ہرا نہیں سکتی
اللہ تعالی حق کے ساتھ ہے❣️

07.12.2024 03:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

گولی کیوں چلائ بے غیرتوں کتے جرنیلوں 1971 میں تو تم سے نہیں چلی

02.12.2024 04:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Why didn't you shoot the dishonorable dog generals in 1971?

02.12.2024 04:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پولیس نے علی امین کے قافلے کے لوگ پکڑے،جواب میں کارکنوں نے پولیس کو گرفتار کر لیا۔
اب مزاکرات ہو رہے ہیں،تم ہمارے بندے چھوڑو،ہم تمہارے🔥

25.11.2024 11:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ہو تیار میرے پیارے لوگوں 💥

25.11.2024 11:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏لاہور میں تحریک انصاف پر کریک ڈاؤن۔۔ انجینئر یاسر گیلانی سمیت چوہدری شاہد مختار اور زاہد عباس کے گھروں پر چھاپے، زاہد عباس کے والد 4 اکتوبر کو پولیس ریڈ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے۔

23.11.2024 11:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

وہ آرہا ہے لیکن عوام کی طاقت سے اور اللہ کی رحمت اور کرم سے 😘😘😘

19.11.2024 18:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ

18.11.2024 19:00 — 👍 484    🔁 143    💬 30    📌 6

@raoshakeel3636 is following 6 prominent accounts