Irfan Khan PTI's Avatar

Irfan Khan PTI

@irfankhan1.bsky.social

ایک ہی صف میں ،، کھڑے ہو گئے محمود و ایاز، إياك نعبد وإياك نستعين قیدی نمبر 804

211 Followers  |  77 Following  |  24 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.5046

Latest posts by irfankhan1.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

تازہ ترین مناظر 🛑
خیبر پختون خواہ سے لاکھوں لوگوں کا قافلہ پوری زور و شور کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں

24.11.2024 16:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

شیر افضل مروت پشتو میں کہہ رہا ہے، 24 نومبر کو مجھے 30 ہزار بہادر پختون چاہیے، وہ 30 ہزار لوگ جو سمجھتے ہیں کہ ہم واقعی بہادر ہیں اور وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ اب خان اور اس ملک کے لیے نکلنا ہمارا حق ہے

آگر 30 ہزار پختون نکل آئیں تو قسم کھاتا ہوں عمران خان رہا ہوجائیں گے 🔥

22.11.2024 11:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام جاری🚨

‏عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے۔

‏ ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں۔

22.11.2024 09:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

The release of Imran Khan is very important,
without him the country cannot be run and the situation cannot be controlled

#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

21.11.2024 08:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔

20.11.2024 11:10 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان کا قوم کے نام پیغام

19.11.2024 21:58 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

فائنل کال الرٹ 🛑

شیر افضل مروت کا گلہ ختم، کوارڈینیشن کمیٹی میں شامل۔ امید ہے اس بار آپ اپنے حلقے سے کم از کم 10 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچیں گے۔
آپ کا قافلہ ان تمام لوگوں کو منہ توڑ جواب ہوگا جو آپ پر ہر وقت تنقید کرتے ہیں

19.11.2024 19:44 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ایسا ہے میرا لیڈر جو ہمیشہ دو ٹوک الفاظ میں حق اور سچ بات کرتا ہے نظام دین نے اس ملک میں جمہوری نظام کو کبھی فروغ ہونے نہیں دیا یہ ہمیشہ سے اپنی مرضی کے کٹھ پتلی لوگوں سے سسٹم چلاتے آۓ ہیں پہلی مرتبہ انکو ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔

19.11.2024 19:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

19.11.2024 17:09 — 👍 15    🔁 6    💬 0    📌 1
Post image

جب بغاوت ء حق فرض ہو جائے تو بیٹھنا بزدلی مرتکب ہوتی ہے۔
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

19.11.2024 16:28 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

Imran Khan is waiting for your participation, and this is the moment to stand by him.

19.11.2024 15:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

میں نے علی امین کو کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے معاملات حل ہو جائیں تو یہ زیادہ بہتر ہے اس لیے میں نے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کی اجازت دی ہے۔لیکن 24 نومبر کا ہمارا احتجاج فائنل ہے جب تک ہماری ڈیمانڈز پوری نہیں ہوں گی احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان

19.11.2024 13:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال

19.11.2024 10:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏🚨🚨🚨نیوز الرٹ

حکومت نے 24 نومبر کے انقلاب سے ایک دن پہلے تمام پٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تو براہ کرم ابھی سے اپنی گاڑی کی ٹینکی بھر لیں۔

19.11.2024 09:31 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کل بروز بدھ رات 7 بجے انشاء اللہ تحریک انصاف کا ایک اور ورچوئل جلسہ!
اس خبر کو ہر ممکن پلیٹ فارم پر یا گروپوں میں پھیلائیں-

19.11.2024 09:29 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Final call 🤙

Final call 🤙

چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جاۓ
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی بس ان کی سزا ہے
فائنل کال

19.11.2024 09:14 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

فرعون کے لشکر کے سامنے موسیٰ کی حفاظت کرنے والے اے عظیم رب تو اس ظالموں کے ٹولے اور ان کے ناپاک ارادوں سے عمران خان کو محفوظ فرما آمین

19.11.2024 08:27 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

🚨‏اسلام آباد پولیس اس وقت تک کسی سٹریٹجی کو حتمی شکل نہیں دے سکی
کیونکہ 24 نومبر کو اسلام آباد کے ہر داخلی راستے سے عوام داخل ہو گئ

پولیس سمجھنے سے قاصر ہے کہ کون سا راستہ بلاک کریں اور پولیس کی نفری کو کیسے تقسیم کریں

19.11.2024 08:25 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏ہم پرُامن احتجاج کی کال دیتے ہیں اور پی ڈی ایم کی کارکردگی اور بریکنگ نیوز یہ ہوتی ہے،دفعہ 144لگادی ہے،کنٹینرزمنگوالیےہیں،کیا پاکستان اور اسلام آباد کو مقبوضہ کشمیر یافلسطین بنانے جا رہے ہیں؟حکومت کو اس بات کااندازہ ہوناچاہیئےکہ جب عورتیں اپنےحق کےلیےنکلتی ہیں توان سننا ہوتا
زرتاج گل وزیر

19.11.2024 08:20 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

علی امین گنڈاپور اسر بانی پی ٹی آئی کی ملاقات ختم
علی امین گنڈاپور میڈیا سے بات کیے بنا اڈیالہ جیل سے واپس روانہ

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات تقریباً 1 گھنٹہ 40 منٹ تک جاری رہی

19.11.2024 08:12 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

روال پنڈی اور اسلام آباد میں 18 دن سے کمپین جاری ہے۔اسلام آباد روال پنڈی سے 24 نومبر کو بہت بڑا سرپرائز ملے گا۔۔۔۔

19.11.2024 08:09 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی اور اس موقع پر کسی قسم کا عذر قوم کے لیے قابل برداشت نہیں ہو سکتا ۔

19.11.2024 08:03 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ

19.11.2024 07:54 — 👍 7    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

درباری میڈیا

19.11.2024 07:53 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@irfankhan1 is following 18 prominent accounts