شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھے
شام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو....
@khudeeja05.bsky.social
Reader. Teacher. Nature observer. Love cooking n organize the household.
شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھے
شام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو....
بس ایک صبر آنے کی دیر ہوتی ہے، پھر کیا خاص اور کیا خاک سب دل سے اُتر جاتے ہیں۔
23.01.2025 12:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اُس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نے
کون کمبخت جھیل سکتا ہے، جی کون ، کا دکھ۔!!
گزشتہ سال بھی یہ دن اُداس گُزرے تھے
ہمارے بیچ کسی بات پہ لڑائی تھی۔
اول اول تو ضروری ہے محبت لیکن
عزت نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے
کیوں آدمی پہ کھل نہ سکا آدمی کا دل
کیوں علمِ نفسیات کو ترجیح دی گئی
اعتزاز جمال
ضبط کر اے دلِ مجرُوح کہ اِس دُنیا میں۔۔
کون سا دل ، ہدفِ گردشِ ایّام نہیں!
غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم۔۔۔
ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں!!!
(محسن بھوپالی)
سکونِ قلب زندگی کا دوسرا نام ہے۔
21.11.2024 13:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0She is tired and sad.
19.11.2024 12:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0I faced too.
19.11.2024 12:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Its been two years.
The same weather.. the date. . the time.. the happiness..
Alas!
تجھ سے دوری میں بھی خوش رہتا ہوں پہلے کی طرح
بس کسی وقت برا لگتا ہے تنہا ہونا۔۔۔!!!!
Hello from Pakistan.
18.11.2024 03:34 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0