Raja Mashood Elahi's Avatar

Raja Mashood Elahi

@rajamashoodelahi.bsky.social

Pharmacist by profession

103 Followers  |  19 Following  |  27 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.9076

Latest posts by rajamashoodelahi.bsky.social on Bluesky

مروت ہوش میں۔آگیا تھا تب ہی اسے رنڈی رونے سے دور کر دیا گیا۔

20.11.2024 19:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کتا مار مہم کے اثرات نظر آنا شروع۔

20.11.2024 19:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک دھرنا اب خان صاحب کے خلاف درخواستوں پے ہونا چاہیئے
بیچارے کو جب ذرا سی روشنی نظر آتی دوبارہ پکڑا جاتا۔

20.11.2024 19:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ 583 ملین گنڈاپور اپنے جیب سے دیگا؟
بلکل بھی نہیں ہمارے ٹیکس کا پیسہ دیگا اپنی عیاشیوں کے لئے

19.11.2024 12:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

زبردست فیصلہ، مملکت کے خلاف جانے والوں کا یہی حال ہونا چاہئے۔

19.11.2024 12:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جب بیماری حد سے بڑھ جائے اُسکا یہی علاج ہوتا ہے۔

19.11.2024 12:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اتنے تھکے ہوئے ستون راجہ صاحب

19.11.2024 09:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ کیپٹن صفدر تو دشمنوں سے بھی زیادہ باتیں کر رہا ہے،
بلکل ہی فارغ ہوگیا ہے یہ؟

18.11.2024 16:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

آپ کے مطابق کتنے سال کی بامشقت ہوگی؟

18.11.2024 13:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

شامل کر لیں جی

18.11.2024 13:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Now, the rats will leave the sinking ship,
دیکھتے جاؤ بس

18.11.2024 12:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ان کے والدین کو اٹھا کے 3 دن بس چٹائی میں باندھ کے دھواں لگانا چاہیے اس کے بعد یہ اسطرح کا سوچیں گے بھی نہیں، ہماری حکومت کیوں ان کے آگے نہیں بول رہی بس ایک دفعہ ایک گرینڈ آپریشن ہونا چاہئے ان سب کے خلاف روزآنہ کا ڈراما ختم ہوگا انکا۔

18.11.2024 12:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یہاں ابھی امن شانتی ہے، ابھی ایک انتشاری ٹولہ یہاں نہیں پہنچا الحمدللہ

18.11.2024 10:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اچھا بھلا کھیلتے کھیلتے شیطان انہیں انگلی کر دیتا ہے اور تو کوئی وجہ نہیں ہو سکتی، آسٹریلیا کی سی ٹیم ہے سامنے لیکن اب کیا کہہ سکتے🙂

18.11.2024 10:16 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

نیازی اور اعظم، بھائی عمران نیازی اور اعظم نذیر نہ بن نہ پاکستان کو پار لگا دینا ایک اچھے اسکور پے مہربانی کر کے🤌🤌

18.11.2024 08:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یار یہ پاکستانی ٹیم کیا ریت کی دیوار بنی ہوئی ہے؟ سلمان علی آغا کو تو گیند ہی نظر نہیں آ رہی 😒🤯

18.11.2024 08:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

حکومت سے درخواست ہے اب ٹوئٹر اور وی پی این کی موم بتی بنا ک اپنے پچھلے جیب میں رکھ دیں ہمارا کام ہوگیا ہے ۔

17.11.2024 20:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

وہ بیچارے ابھی 24 نومبر کے خیالی پلاؤ بنا رہے ہیں، خان کو رہا کروا چکے ہیں اور ابھی بس اسے تا حیات وزیرِ اعظم بنانے کے اسٹیج پر ہیں، انشاء االلہ جلد ہوش آجایگی۔

17.11.2024 20:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یہاں ابھی پٹواری ہی کثرت سے پائے جاتے ہیں ، باقی ابھی 24 نومبر کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

17.11.2024 20:36 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Languages in Pakistan.

Languages in Pakistan.

الحمداللہ 2 فیصد ہندکو بولنے والوں میں، میں بھی شامل ہوں ♥️

17.11.2024 20:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آنے والے دنوں میں تنویر اعوان بھائی ایک نیا کورس لائیں گے جسکا نام ہوگا
بلیو اسکائی سے پیسے کمانے کے ۱۰۳ طریقے۔
Just wait and watch 🤣

17.11.2024 20:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سب ڈرو اس وقت سے جب یہ پلیٹ فارم بھی پٹواریوں اور یوتھیوں کا میدانِ جنگ بنےگا اور ہر وقت طبل جنگ بجائے جائیں گے دونوں اطراف سے۔

17.11.2024 20:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یار وہ شعیب جٹ تو ابھی تک اِدھر نہیں شفٹ ہوا؟ ایک ہی تو بندہ تھا جسے میں بھی گالیاں دیتا تھا ۔
آئی مس یو شعیب جانی۔

17.11.2024 20:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سارے ہی بنکرپٹ ہو رہے ہیں، آخر پیسہ جا کہاں رہا ہے؟ میرے پاس بھی نہیں آپ کے پاس بھی نہیں ان کے پاس بھی نہیں یہ پیسہ ہے یہ مسٹر انڈیا ؟؟

17.11.2024 19:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اب اِدھر کب سے بین کرنے کا پاکیزہ اور شرعی عمل شروع کیا جائیگا؟؟؟

17.11.2024 19:53 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

وی پی این کے بغیر کوئی ایپ استعمال کرنے کی بات ہے اور ہے،،،،،،
سکون

17.11.2024 19:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Getting old Twitter vibes....
What'll happen to X, In my opinion X is going to be the new p**nhub as people are migrating to blue sky🟦
#bluesky #elonmusk #X #twitter

17.11.2024 19:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@rajamashoodelahi is following 17 prominent accounts