Mahmood shaikh's Avatar

Mahmood shaikh

@vpn9.bsky.social

292 Followers  |  112 Following  |  89 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5447

Latest posts by vpn9.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

تو چپ کر مما میں گاتی ھوں ...

So cute 😍😍😍

09.01.2025 03:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏﷽

يُدَبِّـرُ الْاَمْرَ ۖ مَا مِنْ شَفِيْـعٍ اِلَّا مِنْ بَعْدِ اِذْنِهٖ ۚ ذٰلِكُمُ اللّـٰهُ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ ۚ

وہی (اکیلا اللّٰہ) ہر کام کا منتظم ہے اسکی اجازت کے سوا کوئی سفارش کرنےوالا ہرگز نہیں، یہی اللّٰہ تمہارا پروردگار ہے سو تُم سب صِرف اسی کی عبادت کرو

یونس : 3

09.01.2025 02:24 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏﷽

يُدَبِّـرُ الْاَمْرَ ۖ مَا مِنْ شَفِيْـعٍ اِلَّا مِنْ بَعْدِ اِذْنِهٖ ۚ ذٰلِكُمُ اللّـٰهُ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ ۚ

وہی (اکیلا اللّٰہ) ہر کام کا منتظم ہے اسکی اجازت کے سوا کوئی سفارش کرنےوالا ہرگز نہیں، یہی اللّٰہ تمہارا پروردگار ہے سو تُم سب صِرف اسی کی عبادت کرو

یونس : 3

09.01.2025 02:22 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

السلام علیکم ۔۔۔۔۔صباح النور

09.01.2025 02:20 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏تمام دعاؤں کا نچوڑ
رسول اللہﷺ نے فرمایا
سورۃ فاتحہ ہر مرض کی دوا ہے
سنن دارمی، ۳۴۳۳

09.01.2025 02:20 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

صبح بخیر

08.01.2025 05:36 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

‏وہ سال نو پہ ملا بھی تو سرسری اب کے
اداس کر گئی پہلی ہی جنوری اب کے

۔۔۔۔۔

01.01.2025 05:36 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

.

29.12.2024 17:16 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏۔
مشتری ھشیار باش کافر اور مشرک بننے سے بچیں ۔

جب کرسمس ھوتا ھے تو کئی مسلمان لوگ کرسچن سے کہتے ہیں Merry Christmas
جب آپ یہ الفاظ کہہ رھے ھوتے ہیں تو آپ شہادت دے رھے ھوتے ہیں نعوذ بااللہ اللہ سبحان و تعالی نے 25 دسمبر کو بیٹا جنا ۔

25.12.2024 01:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏Holy Quran: 9:31

انہوں نے الله کی بجائے اپنے احبار (یعنی یہودی علماء) اور راہبوں (یعنی عیسائی درویشوں) کو خدا بنا لیا ہے، اور مسیح ابن مریم کو بھی، حالانکہ ان کو ایک خدا کے سوا کسی کی عبادت کرنے کا حکم نہیں دیا گیا تھا۔ اس کے سوا کوئی خدا نہیں۔ وہ ان کی مشرکانہ باتوں سے بالکل پاک ہے🌴

25.12.2024 01:48 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

ھمیں اپنی اصلاح ، تبدیلی اور واپسی کا سفر سنبھل کر آہستہ آہستہ لیکن مستقل مزاجی سے جاری رکھنا چاھیے کیونکہ رفتار کی نسبت سمت زیادہ اھم ھے۔
اللہ ھمیں ھمیشہ سوچ و بچار اور اپنی اصلاح کی توفیق دے۔
آمین یارب العالمین
السلام علیکم ۔

صبح بخیر

25.12.2024 01:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

@hima1.bsky.social

23.12.2024 02:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 22.12.2024 05:05 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏امریکی پابندیاں گھوڑے پر لکھتے ھوئے پاکستان نے 2200 کلومیڑ تک مار کرنے والے اور ایٹمی وار ھیڈ لے جانے والے بلاسٹک میزائیل کا تجربہ کر دیا۔۔۔

19.12.2024 21:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جو تیرے ساتھ رہتے ھوئے سوگوار ھو۔

لعنت ھو ایسے شخص پر اور بیشمار ھو ۔

😍😍😍

19.12.2024 09:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جب لاھور پر سکون تھا۔۔

😍😍😍

18.12.2024 12:54 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏رچرڈ گارنیل گانڈو کی نیازی کی حمائیت میں بیان دینے پر شور مچانے والے بھی بیوقوف ہیں ۔

گانڈو کی حمائیت گانڈو نہیں کرے گا تو کون کرے گا۔

18.12.2024 02:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یوتھئیوں کے مرشد کا نیا کھسم ۔۔۔۔۔

17.12.2024 11:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Its night here

13.12.2024 13:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏شبلی فراز اور عمر ایوب نے رکشہ روک کر کہا "فارغ ہیں"؟
رکشے والے نے جواب دیا
"جی فارغ ھوں بتائیے"
شبلی فراز بولا کچھ نہیں بس مذاکرات کرنے تھے ۔

😀😀😀

13.12.2024 13:39 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏جب سے فیضو چارج شیٹ ہوا ھے بھائی لوگوں کی تو لید ہی نکل گئی ھے ۔
۔

😆😆😆😆

12.12.2024 02:52 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

‏لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے، چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا،آفیشل سکریٹ ایکٹ ، اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں،متعدد واقعات میں 9 مئی سے جڑے واقعات بھی شامل تفتیش ہیں، آئی ایس پی آر

10.12.2024 11:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عسکری اشیاء کا بائیکاٹ بائیکاٹ ۔۔۔

07.12.2024 12:15 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏خان صاحب
سول نافرمانی کی شروعات جیل کی کھولی سے کریں۔ “غیر قانونی” حکومت کی سہولیات کا بائیکاٹ کریں۔ سرکاری کُکڑ نہ کھائیں۔ سرکاری بجلی، بستر بھی استعمال نہ کریں۔ سرکاری ادویات، ورزش کا سامان بھی ان کے منہ پر ماریں۔
خیرات اپنے گھر سے شروع ہوتی ہے۔ پھوکیں نہ ماریں۔ بسم اللہ کریں۔

07.12.2024 05:23 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Good morning

07.12.2024 03:56 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

‏جھوٹی امیدیں، بدلتا بیانیہ:
- سپریم کورٹ بحال کردے گا
-فوج کے اندر سے تبدیلی آ جائے گی
-ریڈلائین کراس ہوئی تو عوام تختہ الٹ دیں گے
-الیکشن جیت جائیں گے
-الیکشن جیت گئے، عدالتیں جیت منوا لیں گی
- ٹرمپ رہا کروادے گا
-فائینل کال سے انقلاب آ جائے گا
-آخری کارڈ کا انتظار کریں
🤷🏻‍♂️

06.12.2024 16:12 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏خالی چاء دا کپ نہ ھو وے۔
گپ شپ ھووے کھپ نہ ھووے۔
سجن ھندا ساہ توں نیڑے ۔
سجن ھووے پر سپ نہ ھووے۔۔

05.12.2024 05:03 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

Here

04.12.2024 10:24 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سیاست سے بریک لے کر ڈانس چیک کریں۔
😍😍😍

03.12.2024 13:30 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@vpn9 is following 14 prominent accounts