حکومت کی کانپیں ابھی سے ٹانگ رہی ہے، اسلام آباد میں پورے پاکستان سے کنٹینرز لائے گئے ہے۔ یہ مارگلہ ہائی وے ہے۔👇
18.11.2024 21:49 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0@maslubi786.bsky.social
حکومت کی کانپیں ابھی سے ٹانگ رہی ہے، اسلام آباد میں پورے پاکستان سے کنٹینرز لائے گئے ہے۔ یہ مارگلہ ہائی وے ہے۔👇
18.11.2024 21:49 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0When the ISI's social media accounts post such things, it indicates that all is not well...
18.11.2024 14:29 — 👍 42 🔁 13 💬 2 📌 0🚨 #BreakingNews: Hassan Nawaz Sharif, son of former PM Nawaz Sharif and brother of CM Punjab Maryam Nawaz, has been declared bankrupt by the Royal Court of Justice following a petition from HMRC (His Majesty's Revenue and Customs) in the UK in Tax and liability Case.
17.11.2024 23:16 — 👍 31 🔁 8 💬 2 📌 0انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔
عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔
#UndeclaredMartialLaw
پاکستان کا دیوالیہ نکلنے سے بچانے کا دعوٰی کرنے والے خود اپنے بیٹے کا دیوالیہ نکلنے سے نا بچا سکے!
18.11.2024 10:03 — 👍 16 🔁 3 💬 5 📌 0So the rumours turned out to be true!
18.11.2024 10:05 — 👍 21 🔁 2 💬 1 📌 0صداقت عباسی نے شدید تشدد برداشت کیا لیکن عمران خان سے بےوفائی نہیں عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا-
18.11.2024 10:08 — 👍 47 🔁 20 💬 4 📌 0خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔
ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے
کیا یہ بچے اب ریاست سے محبت کریں گے؟
18.11.2024 10:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
18.11.2024 09:08 — 👍 180 🔁 54 💬 14 📌 5درحقیقت ان مقدمات میں کوئی ایک مقدمہ ایسا نہیں جس کا کوئی سر پیر ہو، یہ مضحکہ خیز مقدمات صرف عمران خان کو ڈیل پر آمادہ کرنے کیلئے گھڑے گئے ہیں لیکن 218 مقدمات کی طرح انکی جگہ بھی تاریخ کا کوڑا دان ہے۔
18.11.2024 10:15 — 👍 47 🔁 12 💬 1 📌 0کٹھ پتلی رجیم میں انتقامی کارروائیوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کی ایک اور کلنک فاشسٹ رجیم کے نام
اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کیخلاف 62 بوگس مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش۔
PTI UK, USA, Canada.
Join X Twitter Space With Najam Shehraz
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد