PTI 🇵🇰's Avatar

PTI 🇵🇰

@kashi95.bsky.social

277 Followers  |  210 Following  |  1 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.4266

Latest posts by kashi95.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

کب نکلو گے؟

‏یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔

‏نکلو پاکستان کی خاطر
‏نکلو عمران خان کی خاطر‬⁩

19.11.2024 06:00 — 👍 402    🔁 174    💬 21    📌 12
Post image

عمران خان کے نظریات

عمران خان کی سیاست کا محور شفافیت، عدل و انصاف، اور خود مختاری ہے۔ انہوں نے ہمیشہ ایک آزاد خارجہ پالیسی کی حمایت کی اور پاکستان کو خود کفیل بنانے پر زور دیا۔ ان کے چاہنے والے انہیں ان کی ایمانداری، سادگی، اور غیر متزلزل عزم کی وجہ سے پسند کرتے ہیں
#Imrankhanpti

19.11.2024 06:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@kashi95 is following 18 prominent accounts