A public service massage From whale 🐳 Community 😎
23.11.2024 10:32 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@ghazanferabbas.bsky.social
A public service massage From whale 🐳 Community 😎
23.11.2024 10:32 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0#Parachinar 💔
22.11.2024 10:58 — 👍 18 🔁 10 💬 2 📌 0ایک احتجاج اور موٹروے بند، سڑکیں بند، اڈے بند، موبائل سروس، انٹرنیٹ بند، ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔!!
22.11.2024 11:47 — 👍 12 🔁 1 💬 0 📌 0WTF 😏
22.11.2024 11:55 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0اونٹ کی ٹانگ پر رحم کھانے والی میڈیا آج 100 افراد کی شھادت پر خاموش کیوں۔۔؟؟
#ParachinarBleedsAgain
جو لوگ احتجاج نہ بھی کرنا چاہ رہے ہوں گے وہ بھی اب باہر نکلیں گے کیونکہ انٹرنیٹ تو بند ہوگا وہ ویلے بیٹھ کے گھر کیا کریں گے 😅
21.11.2024 12:29 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0Yeah 😅
21.11.2024 04:24 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائی کورٹ کا رہا کرنے کا حکم
فیصل آباد کے لوگوں نے آج اپنی مہمان زرتاج گل وزیر کی بھرپور حفاظت کی اور ان کو بحفاظت پولیس کے چنگل سے نکال کر روانہ کیا
شکریہ فیصل آباد
یہ 1988 کے الیکشن سے قبل اخبار میں چھپا ایک اشتہار ہے، چونکہ بینظیر بھٹو اُس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھورہی تھیں اور رپورٹس تھیں کہ وہ الیکشن میں کلین سویپ کرجائیں گی، یہ ہضم نہ ہوا اور ان کے مقابلے میں 9 جماعتی اتحاد “آئی جے آئی” کی بنیاد رکھ دی ، پھر بینظیر بھٹو کو کردارکشی کی گئی ۔جیسے کہ آج کل 😃
#November.24
19.11.2024 21:25 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Don’t let a day pass without adding a brick to your Castle
19.11.2024 07:34 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0Lets try bluesky #bluesky
18.11.2024 19:43 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0