@chiefpk.bsky.social
Pakistan pakistan only
فتنہ الخوارج کا مکمل صفایا کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
03.01.2025 11:21 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0کوئی را کا کتا زندہ نہیں بچنا
انشاءاللہ
اگر کوئی دشمن یا دہشتگرد ہم پر حملہ کریگا یا اسکی پلاننگ کریگا تو اس صورت میں ہماری فورسز صحیح وقت پر صحیح ایکشن کرینگی۔
03.01.2025 17:54 — 👍 12 🔁 2 💬 0 📌 1واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے بھارتی کارستانیوں کا پول کھولنے پر بھارت بوکھلا گیا؛
پاکستان اور مالدیپ میں بھارتی دخل اندازی کا پول کھولنے پر بھارت کہتا ہے مخےواشنگنٹن پوسٹ مذکورہ رپورٹر بھارت کیخلاف جانبدارانہ رویہ اور دشمنی کے جذبات رکھتے ہیں۔
@thursdaytimes.com
عمران خان کو نہ بنی گالہ منتقل کرنے اور نہ ہی باہر بھیجنے کی کوئی آفر کی گئی ہے، یہ سارا بیانیہ ہی جھوٹ پر مبنی ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
02.01.2025 18:12 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0"اسرائیل کے تمام یار عمران نیازی کے وفادار"
17.12.2024 14:17 — 👍 11 🔁 2 💬 0 📌 0اب پاکستان میں ریاست مدینہ، فلسطینی مسلمانوں کے قاتل اور ہم جنس پرست بنائیں گے.
17.12.2024 13:30 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0Richard Grenell, the Youthias’ new messiah, is soaked in corruption, a pro-Israel cheerleader, and the LGBT ambassador!
17.12.2024 13:33 — 👍 13 🔁 7 💬 1 📌 0قوم یوتھ کا انقلابی یوٹیوبر بتا رہا ہے کہ جب ریاست اپنی رٹ قائم کرنے کی کوشش کرتی ہے تو سڑکوں پر بندے مرتے ہیں. اور اب یہی ڈالر خور سب سے زیادہ لاشوں کی تلاش میں ہے
28.11.2024 18:29 — 👍 11 🔁 9 💬 0 📌 0The state didn’t let PTI terrorists turn Pakistan into another 9th May.
#ریاست_پاکستان_زندہ_باد
بریکنگ*
*پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں اور اسلحہ برآمد، افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد*
پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا، سکیورٹی ذرائع
ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر
27.11.2024 05:27 — 👍 186 🔁 68 💬 11 📌 3The bond of respect, friendship and affection is clear. This is how world leaders treat Mian Nawaz Sharif Sb!
27.11.2024 10:35 — 👍 66 🔁 28 💬 3 📌 2ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا
سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں
سارے یوتھیے ڈی چوک خالی کر کے چلے گئے۔ لیکن تن تنہا بجلی نے انٹرنیشنل میڈیا کو فیس کیا ۔😂
👏👏👏👏
بلکل واضع کردینا چاہتا ہوں کہ فسادیوں اور ملک دشمن کے ہاتھوں پاکستان کو کسی قیمت پر برباد نہیں ہونے دینگے۔ وزیراعظم شہباز شریف
27.11.2024 15:47 — 👍 29 🔁 14 💬 0 📌 0اسلام آباد میں فائنل کال کے نام پر جو احتجاج پی ٹی آئی نے کیا اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر جو تشدد ہوا اسکے بعد پی ٹی آئی کے خلاف سخت ترین اقدامات ہونے جارہے ہیں ممکن ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگ جائے اور نئی چیئر پرسن بشری بی بی جلد گرفتار ہو والی ہیں
27.11.2024 16:01 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0ایسے بھاگے پٹھان اپنی شلواریں بھی بھول گے
26.11.2024 22:24 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کے نہتے اور جمہوری لوگ
26.11.2024 13:25 — 👍 20 🔁 14 💬 0 📌 1بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور شلوار چھوڑ کر فرار
26.11.2024 21:29 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0*پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک صوبے کی حکومت نے باقائدہ جنگی حملہ کیا ہںے 4500 روپے کا ایک شیل ہںے جو افغانی پولیس پر پھینک رہںے ہیں۔ افغانیوں نے چائنہ چوک کے قریب دو گھروں میں ڈکیتی بھی کی منیب فاروق*
26.11.2024 18:08 — 👍 16 🔁 9 💬 0 📌 0علی آمین گنڈا پور کے بھاگنے کی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔ یہ دیکھیں علی آمین بھاگ رہا ہے۔
#انقلاب_تو_وڑ_گیا
بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے باقاعدہ بھاگ گئے ہیں، ریاست پاکستان نے بہت زوردار آج جواب دیا ہے۔
26.11.2024 21:56 — 👍 19 🔁 9 💬 0 📌 0