's Avatar

@ejazsatti.bsky.social

897 Followers  |  878 Following  |  77 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5079

Latest posts by ejazsatti.bsky.social on Bluesky

Post image 24.11.2024 12:32 — 👍 7    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image 24.11.2024 11:52 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏9 مئی پاکستان پر حملے کرنے والوں کو پہلی سزائیں سنادی گئیں

9 مئی کے مقدمے میں 10 افراد کو سزا سنائی گئی، 4 افغان شہری بھی شامل
سب ایجنسیوں نے کروایا تو جنکو سزا ہوئی ہے یہ کون ہیں

23.11.2024 06:51 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ کیا اٹھا کر لاۓ ہو

22.11.2024 17:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے

22.11.2024 17:09 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 10:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Ma sha Allah

21.11.2024 19:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
21.11.2024 19:00 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

تحریک انصاف 24 نومبر کے احتجاج کو بڑا جھٹکا۔۔
تحریک انصاف کو لانگ مارچ مین سرکاری مشینیری سرکاری افرادی قوت اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا
وزارت داخلہ نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ جاری کردیا

21.11.2024 09:33 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 1
Post image

پی ٹی آئی والوں کی بھی کیا زندگی ہے، سوشل میڈیا پر لاکھوں بندوں کو احتجاج میں لانے کی باتیں کرتے ہیں، لیکن اب نیازی سے درخواست کر رہے ہیں کہ احتجاج منسوخ کر دے کیونکہ حقیقت میں کوئی بھی نیازی کے لیے نکلنے کو تیار نہیں۔

20.11.2024 18:22 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

بانی pti کی ہدایت پر بیرسٹر گوہر حکومت سے علی امین گنڈا پور سے مذکرات کرے گے بیرسٹر گوہر کا کہنا ہمارے لئے زیادہ بندے اکھٹے کرنا مشکل ہے۔
ہو سکتا ہے تحریک انصاف احتجاج ملتوی کر دے

20.11.2024 18:07 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا
‏میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے

19.11.2024 12:27 — 👍 236    🔁 93    💬 4    📌 1

فالو کرے سبکو فالو بیک دیا جاۓ گا

19.11.2024 20:04 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اچھا بچہ بن کر اجلاس میں بیٹھا ہے

19.11.2024 20:00 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

Public service message

19.11.2024 17:10 — 👍 342    🔁 127    💬 25    📌 2
Post image 19.11.2024 19:53 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

19.11.2024 12:32 — 👍 816    🔁 211    💬 201    📌 15

@ejazsatti.bsky.social

19.11.2024 18:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@ejazsatti.bsky.social

19.11.2024 18:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بھائیوں بہنوں!

الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا

رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔

کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔

19.11.2024 13:57 — 👍 643    🔁 79    💬 183    📌 10

شکریہ آپکا فالو کیا

19.11.2024 18:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ بندہ چار دن کے بعد احتجاج کے لئے آرہا ہے

19.11.2024 14:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آپکو فالو کیاہوا ہےمیں نے

19.11.2024 09:56 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

فالو کرے فالو بیک سبکو دیا جاۓ گا جو فالو بیک لے کر ہوشیاری دیکھاۓ گا انفالو کرے گا اسکو بلاک کر دیا جاۓ گا

19.11.2024 08:16 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

آپ میاں صاحب کو بدکرار زانی شرابی ثابت کر دو کوئی بیان حلفی کسی کا میں نواز شریف کی سپورٹ چھوڑ دو گا

19.11.2024 07:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

الزام نہیں ثبوت گواہ ۔۔ الزام تو کسی پر بھی لگ سکتا ہے

19.11.2024 07:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہمیں دیکھ کر آپکا خون کھولتا ہے ہم گہنگار ہیں آپ تو فرشتے ہو آپکے دور میں ظلم جو ہوۓ انکو دیکھ کر خون کھولا کیا۔۔ طیبہ گل افشاں زیب۔ اور گنڈا پور جلسوں میں مریم نواز کے بارے میں کیا کہتا تھا kpk اسمبلی میں تقریر ہوئی مریم نواز کے بارے میں خون نہیں کھولا ہمیں چھوڑو ہم گہنگار ہیں فرشتوں کی بات کرے

19.11.2024 07:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پرائیوٹ ویڈیو بیوی ساتھ کونسی ہوتی ہے بیوی ساتھ کونسی پرائیوٹ ہے پھر بیٹی نے کیا کیا۔۔ کہانیاں تو بہت بنی ثبوت چائیے ہوتا ہے

19.11.2024 07:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

وہ روۓ نہیں آپ رو رہے ہو جب مریم نواز کا دروازہ توڑا گیا نیازی نے فرمایا مجھے پتہ ہی نہیں کیا

19.11.2024 07:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

افشاں زیب کو سنا کیا کہتی ہے بجاۓ انصاف کو اسکو نوکری کو نکال دیا ہر چیز مکافات عمل ہے
طیبہ گل کی کہانی سن لینا پوری

19.11.2024 06:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@ejazsatti is following 15 prominent accounts