TARIQ MASOOD's Avatar

TARIQ MASOOD

@b565.bsky.social

Defense of Pakistan and army is the first priority. All propaganda against Pakistan will be countered. My leader is only Nawaz Sharif

292 Followers  |  256 Following  |  6 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6863

Latest posts by b565.bsky.social on Bluesky

Post image

جب اللہ انسان پر مہربان ہوتا ہے تو کائنات کی ساری چیزیں خود بخود مہربان ہو جاتی ہیں
❤️صبح النور مبارک ہو ❤️

20.11.2024 03:48 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

جب اللہ انسان پر مہربان ہوتا ہے تو کائنات کی ساری چیزیں خود بخود مہربان ہو جاتی ہیں
❤️صبح النور مبارک ہو ❤️

20.11.2024 03:48 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 0

‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .

19.11.2024 05:01 — 👍 366    🔁 85    💬 22    📌 2
Video thumbnail

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

19.11.2024 05:18 — 👍 346    🔁 98    💬 20    📌 4
Post image

تمام ٹویٹر کے دوست جو نیلے اسمان کی طرف اڑان بھر چکے ہیں وہ اکاؤنٹ کو فالو کریں انشاءاللہ سب کو فالو بیک ملے گا
اور بلو سکائی پر بھی پارٹی کا بیانیہ مل کر بیان کیا جائے گا پاکستان زندہ باد
@cmmaryamnawaz.bsky.social

19.11.2024 04:56 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0

﷽° السلام علیکم
صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير
میرا اختیار دعاؤں تک ہے،جب تک زندگی نے ساتھ دیا انشاللہ آپکی خوشیوں، ایمان، رزق، صحت و تندرستی کے لیئے ہمیشہ دعائیں کرتا رہوںگا، الله پاک آپکو ہر بیماری اور مہتاجی سے بچائے،
@cmmaryamnawaz.bsky.social

19.11.2024 02:44 — 👍 5    🔁 4    💬 1    📌 0

عمران خان کے حکم پر ہونے والے 24 نومبر کے احتجاج کے نتیجے میں حکومت یا عدلیہ کیسے مجبور ہو گی کہ ان کی رہائی کا حکم دے دے؟
یقیناً احتجاج سے یہ ناممکن ہے اور لمبا دھرنا دیا نہیں جا سکتا۔ اس لیے وہ تصادم کے خواہاں ہیں
کیا یہ شخص بھی لیڈر کہلاتا ہے؟
جو اپنی زات سے آگے دیکھنا اور سوچنا گناہ سمجھتا ہے

18.11.2024 13:39 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0

Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women.

"Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

18.11.2024 12:49 — 👍 488    🔁 151    💬 27    📌 4
Video thumbnail

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

18.11.2024 08:12 — 👍 1180    🔁 419    💬 165    📌 28
Post image

اللّٰہ پاک کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے

18.11.2024 07:51 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

اللّٰہ پاک کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے

18.11.2024 07:51 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

ہم نے بھی بلو سکائی کو جوائن کر لیا ہے فالو کریں فالو بیک سب کو ملے گا

18.11.2024 04:46 — 👍 4    🔁 1    💬 2    📌 0

@b565 is following 17 prominent accounts