"وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ميوبسپتال کادوره"
◀: مریضوں اور لواحقین کی شکایات سنیں
◀: مریضوں کی شکایات پر میو ہسپتال انتظامیہ کی سخت سرزنش
◀: ایم ایس میو ہسپتال کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم
◀: میوہسپتال کی مختلف وارڈز کا جائزہ لیا
@asifbabloo.bsky.social
"وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ميوبسپتال کادوره"
◀: مریضوں اور لواحقین کی شکایات سنیں
◀: مریضوں کی شکایات پر میو ہسپتال انتظامیہ کی سخت سرزنش
◀: ایم ایس میو ہسپتال کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم
◀: میوہسپتال کی مختلف وارڈز کا جائزہ لیا
قائد نواز شریف کا وژن، وزیراعلیٰ مریم نواز کا مشن—
دکھی انسانیت کی خدمت، بھلائی اور عوام کو بہتر زندگی کی سہولتیں فراہم کرنا۔
اختیار ولی کو وزیراعظم کا کواڈنیٹر بننے پہ مبارک باد
ویلڈن والنٹیر ❤️
وزیر اعلی مریم نواز کا میو ہسپتال کا دورہ طے شدہ تھا اس دوران میو ہپستال کا وزٹ کیا گیا تو پتہ چلا ہر طرف بربادی ہوچکی ہے، اگر اچانک دورہ ہوتا تو کیا حالات ہوتے، پورے محکمہ صحت میں مکمل صفائی لازم ہو چکی ہے. غلط اور کام چور لوگوں کا صفایا کر کے مریضوں کی دعائیں لیں
#MaryamNSharif
ان کو باپ یاد بھی نہیں نہ فرق پڑتا ہے چاہے وہ جیل میں مر جائے یا کچھ بھی ہو 😆🤣🤣🤣 لیکن یوتھیے ابو ڈکلیئر کر چکے ان کے ابا کو اپنا باپ
23.02.2025 17:44 — 👍 10 🔁 4 💬 1 📌 0پاک فوج کے شیروں نے اندر گھس کر مارا ہے
پاکستان پائندہ باد
پاک فوج زندہ باد
خیبرپختونخواہ کی حکومت صوبے میں لگی آگ بجھا نہیں سکتے لیکن اسلام آباد آگ لگانے چل پڑتے ہیں کہ ہم جاکر عمران خان کو چھڑوا لیں گے، اب نوبت این آر او لینے تک آگئی ہے کہ کسی صورت وہ رہا ہوجائے۔ گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی
24.12.2024 17:28 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0پاکستان کا نیو کلیئر پروگرام 24 کروڑ عوام کا ہے، کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے،
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم نے یہ کسی صحافی کو نہیں ڈائریکٹ امریکہ کو کہا ہے۔
ابسلوٹلی ناٹ دی وی پین دی سری
جب ابلیس کو سجدے کا حکم ملا تھا تو اس نے سجده کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایبسولیوٹلی ناٹ کہا
اور جنت سے نکالے جانے پر زیادہ خطرناک ہونے کی دھمکی دی
اور کہا کہ آج کے بعد 'شر' میرے لئے 'خیر' اور 'خیر' کو 'شر' کا درجہ دونگا
آج سے جھوٹ میرے لئے سچ ہوگا اور سچ کو جھوٹ کا درجہ دونگا
عجیب فرشتہ انسان تھا، ایک پلیٹ سالن دیتے ہوئے بھی تصویر بنانا نہ بھولتا تھا
10.12.2024 20:30 — 👍 14 🔁 4 💬 2 📌 0وزیراعلی مریم نوازشریف اور ڈپٹی سیکرٹری مسٹر زؤزونگ منگ کاپنجاب اور شنگھائی کےدرمیان معاشی تعلقات کومزید مستحق کرنےکےعزم کا اظہار ملاقات میں انڈسٹری،تجارت سرمایہ کاری سائنس ٹیکنالوجی انڈسٹری میں تعاون کومزید فروغ دینےکی ضرورت پر زور اکنامک اور ٹیکنالوجی کےشعبوں میں تعاون بڑھانےپر تبادلہ خیال کیاگیا
11.12.2024 04:48 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندیوں کا سفر، سٹاک ایکسچینج میں 111700 کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، سٹاک ایکسچینج بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 1789 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 1 لاکھ 11 ہزار 700 پوائنٹس کی سطح عبور۔
10.12.2024 07:51 — 👍 10 🔁 3 💬 1 📌 0پی ٹی آئی لیڈرشپ اسلام آباد پنجاب میں پر تشدد احتجاجی مظاہرے جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کرتے ہیں اور پھر پشاور ہائی کورٹ پہنچتے ہیں وہاں سے ایک ماہ کی راہداری ضمانت مل جاتی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔اسد قیصر کو تین مقدمات میں 31 دسمبر تک راہداری ضمانت دیدی ہے۔
10.12.2024 07:42 — 👍 14 🔁 4 💬 1 📌 0"اپنی چھت اپنا گھر"
🏠: اوکاڑہ۔وزیراعلیٰ پنجاب کا پروگرام اپنی چھت اپنا گھر وعدے سے تکمیل تک سفر جاری متعدد گھر افراد کو فراہم کیے جا چکے ہیں دیپال پور کے شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اس احسن اقدام کو سراہا اور وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورہِ چین کا دوسرا روز، مصروفیت سے بھرپور دن کا آغاز
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آمد
عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج
10.12.2024 08:13 — 👍 17 🔁 3 💬 0 📌 1وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہ
کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ حکام نے وفد کاپرتپاک خیر مقدم کیا
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کی نائب منسٹر سن ہائی ین (Ms. Sun Haiyan)اور دیگرحکام سے ملاقات
شام کا نیا پرچم ماسکو میں شامی سفارتخانے پر لہرا دیا گیا
@thursdaytimes.com
تحریک انصاف سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی۔
06.12.2024 10:36 — 👍 39 🔁 23 💬 0 📌 0بیٹی کیوں چھپائی؟؟
06.12.2024 12:53 — 👍 16 🔁 7 💬 1 📌 0
بعض خبریں انسان کو شئیر کرتے ہوئے بھی شرم آجاتی ہے۔ بشری پنکی کا دعوی آپ کتنے متفق ہیں اس سے۔