شہید ملک ادریس کی بہادر بھٹی کا پیغام 🔥
@shahzadgill202.bsky.social @shahbazgill.bsky.social
@zayankhan.bsky.social
شہید ملک ادریس کی بہادر بھٹی کا پیغام 🔥
@shahzadgill202.bsky.social @shahbazgill.bsky.social
خوش آمدید
28.12.2024 09:18 — 👍 7 🔁 4 💬 0 📌 0یوتھیو ! بہت باجا بجا لیا ڈی جی صاحب کا۔ جیسے ان کا اصل کام سیاست نہیں سرحدوں کا دفاع ہے ویسے تمہارا اصل کام واجے بجانا نہیں بلکہ ڈیجیٹل دہشتگردی کرنا ہے۔ پہلے ایک بائیکاٹ تھا۔ فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ۔ اب دوسرا بھی ہے۔ ترسیلات کا بائیکاٹ۔
آجاو سب کام پر لگیں۔ بائیکاٹ بائیکاٹ۔
ایک طرف دعویٰ ہے کہ اس ملک میں سب کچھ ہم نے ہی اپنے سر پر اٹھایا ہوا ہے ہر کام ہم ہی کر رہے ہیں سب ہم نے سنبھالا ہوا ہے اور پھر ساری خرابیوں کا زمہ دار دوسرے کو بول جاتے ہیں 🙄
28.12.2024 13:21 — 👍 13 🔁 7 💬 0 📌 1آزادی کیوں ضروری ہے۔ سنئیے 👇
youtu.be/3OMSOliqYGk
بات سادہ سی ہے اگر عوام پاکستان کو جمہوری حقوق حاصل نہیں، اگر انہیں کے پیسوں سے پاکستانیوں پر گولیاں چلائی جائیں گی تو یہ ممکن نہیں کہ اورسیز پاکستانی اپنا پیسہ بھیجیں۔
#NoRightsNoRemittances
ہمیں اچھی طرح پتا ہے آپ کے morals کا
1971 میں مشرقی پاکستانیوں نے 25 مئی 2022 26 نومبر 2024 اور 2024 میں ہی لاتعداد مرتبہ ہم نے آپ کی اخلاقیات کا عظیم مظاہرہ دیکھا ہے
کارگل جنگ کے شہدا کے میتیں جو آپ نے انڈیا سے نہ لے کر اخلاقیات دکھائی وہ تاریخ میں سنہرے الفاظ سے لکھی ہوئی ہیں
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس موخر کر دیا گیا،
کور کمیٹی کا اجلاس آج رات 10 بجے بلایا گیا تھا
السلام علیکم !!
Good morning! May your day be filled with peace, joy, and positive energy. Each new morning brings fresh opportunities and endless possibilities. Stay focused on your goals, and know that you are capable of achieving anything. Wishing you a wonderful and successful day ahead!😇😇
ہمیں کریڈٹ دینا چاہئیے عمران خان کو جو اکیلا تمام بے ایمانوں کے مقابل کھڑا ہے۔
19.12.2024 18:43 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0تین ہیرو ایک ساتھ
سر @shahbazgill.bsky.social سر @moeedpirzada.bsky.social اینڈ قاسم سوری
جلوہ ہے ہمارا😎😎😎✌✌✌
بلکل ٹھیک کہا ہم ایک دم یلغار کرتے ہیں اور مخالفین کا پروگرام واڑ کے رکھ دیتے ہیں😂😂😂
رچرڈ نے ایک دفعہ پھر ٹاوٹس کو آگ لگا دی ہے عمران خان کی پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے۔🔥
19.12.2024 19:00 — 👍 6 🔁 4 💬 0 📌 0کیا بات ہے !! 👏👏👏
19.12.2024 19:15 — 👍 14 🔁 6 💬 1 📌 0"ہمیں کریڈٹ دینا چاہیے عمران خان کو جو اکیلا بے ایمانی کے خلاف کھڑا ہوا ہے۔"انور مقصود!!
19.12.2024 07:57 — 👍 17 🔁 11 💬 0 📌 0"غلط سوال؟"
خلائی مخلوق کے پاس 84 انڈسٹریز ہیں. وہ اربوں ڈالر کا بزنس کرتے ہیں. بنک، پیٹرول، سیکورٹی کمپنی، انشورنس، پراپرٹی، کھاد، پیسٹی سائیڈز، شوگر ملز، سیمنٹ وغیرہ
صحیح سوال؟
خلائی مخلوق کے پاس اتنا سرمایا کہاں سے آیا،اسکی منی ٹریل؟
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
وکلا نے ہاتھوں پر لکھ کر خان کا پیغام پہنچایا کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کو ڈونیشن کی اشد ضرورت ہے دل کھول کر پاکستانی عطیات جمع کروائیں۔۔
عمران خان
بہت سارے منافق انشاءاللہ عمران خان کی پارٹی سے جلد نکال دیے جائیں گے
کیونکہ منافقین کے ساتھ پاکستان کا چلنا ممکن نہیں
ہاں لیکن اُن کے لئے پالک ابو نے عوام کا ووٹ چوری کر کے اُس مخصوص جماعت کو زبردستی عوام پر مسلط کر دیا
19.12.2024 09:25 — 👍 15 🔁 13 💬 4 📌 0