شیطان نے جھوٹ اور پروپیگنڈے کی ٹریننگ دینے کا اپنا سینٹر بند کر کے سارے حقوق پی ٹی آئی کو منتقل کر دئیے ہیں اب شیطان خود ٹریننگ لینے کے لیے بنی گالہ اور زمان پارک کے چکر لگاتا ھے
30.11.2024 07:37 — 👍 28 🔁 8 💬 0 📌 0@siraleem.bsky.social
ہم فقیروں سے دوستی کر لو گر سکھا دیں گے بادشاہی کے
شیطان نے جھوٹ اور پروپیگنڈے کی ٹریننگ دینے کا اپنا سینٹر بند کر کے سارے حقوق پی ٹی آئی کو منتقل کر دئیے ہیں اب شیطان خود ٹریننگ لینے کے لیے بنی گالہ اور زمان پارک کے چکر لگاتا ھے
30.11.2024 07:37 — 👍 28 🔁 8 💬 0 📌 0شیر افضل مروت نے 12 ،سلمان اکرم راجہ 20، وقاص اکرم 30 اور لطیف کھوسہ نے 278 لاشیں دیکھیں،
مگر ان میں سے کوئی بھی دھرنے میں نہیں دیکھا گیا
شیر افضل مروت نے 12 ،سلمان اکرم راجہ 20، وقاص اکرم 30 اور لطیف کھوسہ نے 278 لاشیں دیکھیں،
مگر ان میں سے کوئی بھی دھرنے میں نہیں دیکھا گیا
دولت کے پیچھے دن رات محنت کرنے والوں کے لئے ایک آسان بہت آسان انتہائی مجرب ترین وظیفہ.ضرور شروع کریں
19.11.2024 03:02 — 👍 17 🔁 10 💬 1 📌 0ہر مظلوم کے لئے آواز اٹھانے والی واحد پارٹی #JamiatUlemaeIslam
ہیں✌️
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
#JamiatUlemaeIslam
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی گورنر ہاؤس آمد
20.11.2024 12:26 — 👍 37 🔁 12 💬 0 📌 1اپنی شخصیت میں اپنے عظیم والد کی عظمت کا عکس رکھنے والا عظیم مشن کے وارث ہیں۔ وطن عزیز پاکستان کی محافظ مولانا فضل الرحمٰن صاحب 🌺🫶
ضیاء وزیری
#JamiatUlemaeIslam
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
20.11.2024 12:55 — 👍 19 🔁 3 💬 1 📌 0جو انسان اپنے حصّے کی روٹی بھی بانٹ دیتا ہے اس انسان کا رزق کبھی کم نہیں ہوتا! 🖤🌼
20.11.2024 13:20 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0@siraleem.bsky.social
20.11.2024 04:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@siraleem.bsky.social
20.11.2024 04:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@siraleem.bsky.social
20.11.2024 04:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حق کا متلاشی
باطل سے بیزار
پاکستان کا خیرخواہ
ترقی کا خواہاں