Middle East situation right now.
08.12.2024 07:19 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0@syed-shoaib.bsky.social
Student Digital creator Analyst
Middle East situation right now.
08.12.2024 07:19 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0شام میں بشار الاسد رجیم ختم
08.12.2024 07:06 — 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0جہ بات مشتاق احمد یوسفی نے انور مقصود جیسے بڈھوں کے لئیے کہا تھا۔
08.12.2024 06:46 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0کہتے ہیں کہ کسی کو مرنے کی بد دعا نہ دیں۔ کیوں کہ یہ پلٹ کر واپس آ سکتی ہے ۔ یہ شخص دوسروں کے مرنے کی دعا کر رہا تھا اور آج خود نہیں رہا۔ موت بر حق ہے، اللّٰہ ہمیشہ رہنے والا ہے۔
07.12.2024 17:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0گنڈاپور نے کسی گیلے تیتر کو ایسی ایسی گالیاں دی ہے کہ سننے کے قابل نہیں، مگر ٹوئسٹ یہ ہے کہ جاوید چودھری کے مطابق بشریٰ اور علیمہ باجی کی آڈیو ہے جو اتنی خطرناک ہے کہ گنڈاپور کی گالیاں کچھ نہیں ان کے سامنے، یہ وہی پارٹی ہے جو دوسروں کو گالیاں دینے میں لگا تھا، اب خود ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے ہیں ۔
03.12.2024 17:35 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0مانو یا نہ مانو، تحریک انصاف ایک قوم پرست جماعت بن چکی ہے اور صرف ایک صوبے تک محدود ہوگئی ہے۔
03.12.2024 09:44 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0پہلے کہتے تھے 9 مئی کو روک لیتے، گولی کیوں نہیں چلائی؟
اس بار کفن پہن کے آئے تھے مگر ہوائی فائرنگ سے کپڑے چھوڑ کے بھاگ گئے اور کہتے ہیں گولی کیوں چلائی۔
یہ کونسی مخلوق ہے؟
🤔🤔🤔
نکلے تھے خان کو رہا کروانے،
مگر الٹا بیچارے کو سات مزید کیسز میں پھنسا کے آ گئے۔
گدھے یا گدھ؟
02.12.2024 08:18 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان میں ٹک ٹاک بھی بند ہوگئی؟
01.12.2024 07:32 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0ایسے بے سر و پا باتوں سے کچھ نہیں ہوتا، وزیراعلی کا کام فسادات روکنے اور لوگوں کی زندگیاں بچانے کا تھا یا سرکاری مشینری لے کر سیاسی انتشار اور وفاق پر چڑھائی کرنا؟
30.11.2024 07:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک صوبے میں سینکڑوں افراد فسادات میں مارے جاتے ہیں اور اس صوبے کا وزیراعلی سرکاری مشینری لے کر وفاق کے اوپر حملہ آور ہوتا ہے، تو کیا اس صورت میں وفاق کو گورنر راج نافذ کرنا چاہیے یا نہیں ؟
29.11.2024 19:17 — 👍 5 🔁 2 💬 3 📌 0پی ٹی آئی کے ملتان جلسے میں ساتھ لوگ جانبحق ہوئے تھے، جب وہ بیہوش تھے اور ڈی جے بٹ بار بار اعلان کر رہا تھا کہ تقریر روک دیں لوگ مر رہے ہیں، انھیں پانی بھی نہیں دیا جاسکا مگر مہاتما نے اپنی تقریر جاری رکھی۔ اسی جلسے میں اس نے کہا کہ مجھے جہنم میں بھی گرمی نہیں لگے گی۔ کچھ یاد ہے انقلابیو!
29.11.2024 07:25 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0کیا واقعی مطیع اللہ جان نے نشے کی حالت میں پولیس والوں پر گاڑی چڑھا دی ؟
28.11.2024 17:11 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0لفظ "نشئی" سن کر آپکے ذہن میں کون آتا ہے ؟
28.11.2024 14:27 — 👍 4 🔁 0 💬 2 📌 0اسد قیصر پی ٹی آئی کے چیئرمین اور علی محمد خان جنرل سیکرٹری منتخب
28.11.2024 14:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ جو لوگ قتل عام کا رونا رو رہے ہیں انہیں خود نہیں پتا کون مرا کدھر مرا، مگر سب ٹرولز کی جھوٹی خبروں کے اوپر ناچ رہے ہیں۔
27.11.2024 19:03 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0ابا فار چانسلر کا ٹرینڈ چلایا تھا،
چلیں آکسفورڈ کا نہیں کم از کم اڈیالہ کا چانسلر تو ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے اپنا نیا چانسلر ولیئم ہیگ کو منتخب کیا۔
اب تک 450 لاشوں نے مرنے کا اعتراف کرلیا
مصطفیٰ چودھری
میں تو ویسے ہی ہنس رہا تھا، یوتھیا دوست ناراض ہو کہ شہیدوں کا مذاق مت اڑاؤ
27.11.2024 18:34 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0فائنل کال ناکام ہونے کے بعد بشریٰ مانیکا نے ہارپک کے تین قطرے پی لئیے ۔
27.11.2024 18:26 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اور انقلاب..... واپس پشاور چلی گئی🤣🤣
26.11.2024 19:52 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0اور تاریخ یہ ثابت کرتی ہے کہ بھاگنے والے بھاگ جایا کرتے ہیں۔
26.11.2024 19:28 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0کیا ریاست ان کو ڈھیل دے کر ٹھیک کر رہا ہے یا کوئی جذباتی فیصلہ لینے کی ضرورت ہے؟
26.11.2024 08:45 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 09 مئی 2.0
26.11.2024 08:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان، بشریٰ مانیکا، گوہر خان، گنڈاپور اور عمر ایوب وغیرہ، کیا ان میں سے ایک کے بھی بچے اس خونی احتجاج میں شریک ہیں؟
26.11.2024 08:35 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0جو لوگ آج انقلاب کے نام پے بیوقوف بنے ہیں، کچھ دنوں بعد رونا پیٹنا شروع کریں گے کہ ہم نے کچھ نہیں کیا یہ تو الٹا ہمارے خلاف فالس فلیگ تھا۔
26.11.2024 08:24 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0پر امن احتجاج کرنے والے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں
26.11.2024 08:15 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0پٹھانوں کو سب سے زیادہ نقصان ایک جملے نے پہنچایا ہے اور وہ ہے"پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے" یہ جملہ کہ کر کوئ بھی انہیں استعمال کرلیتا ہے اور بعد میں پٹھان اپنے تنزلی اور نقصان کا زمہ دار دوسرے اقوام کو قرار دیتا ہے۔
25.11.2024 18:20 — 👍 12 🔁 1 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کا وفد عمران خان سے ملاقات کے لئیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی
بیرسٹر گوہر ، شبلی فراز اور اسد قیصر کی ملاقات جاری