@golden-eagle1.bsky.social
میرا بسیرا ہے وہاں، جہاں برف گرتی ہے...
دیکھتے ہیں آپ کی دور کی نظر کیسی ہے 😊 پہچانیں
محبت کا سبق بارش سے سیکھو جو خوبصورت پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں پر بھی برستی ہے 🌹❤️🌹