عام آدمی's Avatar

عام آدمی

@rashidchughtai.bsky.social

312 Followers  |  226 Following  |  7 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.4233

Latest posts by rashidchughtai.bsky.social on Bluesky

Post image

فی الحال تو یہ پروگرام ہے 👍👍👍

22.11.2024 22:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🫣🫣🫣🫣🤐🤐🤐🤐🤐🤐

19.11.2024 18:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

😂😂😂😂👍👍👍👍👍👏👏👏👏👏👏🏆🏆👏

18.11.2024 17:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے

17.11.2024 12:05 — 👍 423    🔁 131    💬 42    📌 5

ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔
کوئی مانے نہ مانے
ڈپٹی تو مانے گا
😍😍😍

18.11.2024 16:57 — 👍 349    🔁 98    💬 41    📌 2

سو فیصد متفق ہوں 👍👍👍😢

18.11.2024 17:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دادا جی چپ کرکے اکیلے ہی نکل آئے ہیں۔ آپ کو چاہیئے تھا کہ کسی پیر کی طرح اپنے مریدین کو ساتھ لے کر آتے 🫡🫡🫡🫡🥰🥰🥰🥰💐💐💐

18.11.2024 16:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

گھر کے اندر محسوس نہیں ہوتا کیونکہ گرمی سردی کنٹرولڈ سسٹم ہے ۔ 🤭🤭 پاکستان میں اتنا ٹمپریچر ہو تو بندہ ہیٹر کے آگے سے ہٹتا ہی نہیں

18.11.2024 03:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

تازہ ترین موسم

18.11.2024 03:37 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

@rashidchughtai is following 17 prominent accounts