ہر اک موڑ پہ زخم نیا دیتے ہیں
13.11.2025 19:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@panadol7454.bsky.social
کچھ یادگارِ شہرِ ستم گر ہی لے چلیں آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں ناصر کاظمی 🤎
ہر اک موڑ پہ زخم نیا دیتے ہیں
13.11.2025 19:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جانے والے کو کہاں روک سکا ہے کوئی
تم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں
شاید
24.10.2025 14:20 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0تیری وفا سے کیا ہو تلافی؟ کہ دہر میں
تیرے سوا بھی ہم پہ بہت سے ستم ہوئے
Aesy wesy
23.10.2025 08:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمر بیت سکتی ہے بات کو نبھانے میں
بات سے مکرنے میں دیر کتنی لگتی ہے
ناصرہ زبیری
روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جگ بیت گئے
عشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے
احمد مشتاق 🤎
وہی نہ
بہت سوں نے تو فرضی نام بھی سارہ رکھے ہوئے
نہیں کرتے 😏😒
22.10.2025 12:46 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ایکس پہ بہت پانچ چھ اکاؤنٹ سارہ کے نام سے ایڈ ہیں میرے ساتھ
22.10.2025 12:46 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0چلیں جی کوئی بات نہیں جیسا آپ کو بہتر لگے 🥲
22.10.2025 10:51 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0چنگا کیتا
22.10.2025 01:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0دل تھا کچھ خواب حقیقت ہوتے مگر "خیر "
21.10.2025 22:15 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بہت عرصے سے اپکو نہیں دیکھا تھا نہ ادھر
شاید آپ نے پرانے نام سے نہیں بنایا اکاؤنٹ ورنہ پہچان لیتے
جی الحمدللہ بہت خوبصورت لمحات گزر گئے بادامی صاحب
20.10.2025 19:06 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0نہیں
19.10.2025 03:39 — 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0تیرے آنے کی جب خبر مہکے
19.10.2025 03:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0گھڑی میں دوپٹہ اٹکا ہی نہیں 🙄
گھڑی ہی دوسری سی
پین دی سری
پکے وہابی ہیگے اسیں ، کوئی واجا طبلہ ڈھول نئیں وجائی دا بس سادہ سمپل کم تے خرچہ وی تھوڑا
جی جناب
16.10.2025 18:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آخر کب تک
16.10.2025 13:09 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ادھارے
16.10.2025 13:09 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0میں عشرت العباد
16.10.2025 13:08 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0دن ڈھل گیا سورج کا کہیں نام نہیں وعدہ شکن اب بھی تری شام نہیں
16.10.2025 10:41 — 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0وہ کون
16.10.2025 05:05 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0مر حبا بکم بلیو سکائی
16.10.2025 04:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0چل چل
16.10.2025 04:42 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0دن گزر گیا ، اعتبار میں
رات کٹ گئی ، انتظار میں
وہ مزا کہاں ، وصلِ یار میں
لطف جو ملا ، انتظار میں
میرے قبضے میں ، کائنات ھے
میں ھوں آپ کے ، اختیار میں
آنکھ تو اُٹھی ، پھول کی طرف
دل اُلجھ گیا ، حُسنِ خار میں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
16.10.2025 04:41 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0دلِ خوش گماں تِری خیر ہو، تُو ہے پھر یقیں کی صلیب پر
تجھے پھر کسی سے شکایتیں، تُو اسی عذاب میں رہ گیا
تجھے کیا مِلا دلِ مبتلا! نہ کوئی دعا، نہ کہیں وفا
مگر ایک عرصہٴ رائیگاں، جو تِرے حساب میں رہ گیا
🖤🖤🖤