پاک سرزمین شاد باد🇵🇰🌹
20.12.2024 07:51 — 👍 33 🔁 9 💬 1 📌 0@xahid.bsky.social
DIE HARD PAKISTANI 🇵🇰 No Power Can Undo Pakistan 🇵🇰 Except #Allah.. Long Live Pakistan and Army #SocialMediaActivist
پاک سرزمین شاد باد🇵🇰🌹
20.12.2024 07:51 — 👍 33 🔁 9 💬 1 📌 0Things that will expose you on Judgement Day.
#AlQuran
25 اور 26 نومبر کے آپریشن کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر جھوٹا اور منفی مواد نشر کرکے ریاست اور اداروں کو بدنام کر کے ملک کو نقصان پہنچانے والے اصل کرداروں کو شناخت کر کے قرار واقعی سزائیں دینے کیلئے وزیر اعظم نے چیئرمین PTA کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا ہے جو فوری طور پر کام شروع کر رہا ہے-
01.12.2024 19:13 — 👍 62 🔁 21 💬 4 📌 1بس مزہ لیں اس سنسر ویڈیو کا۔۔۔۔
#انقلاب_اور_انقلابی_وڑ_گئے
ایہہ کیہ چک لیایاں ایں کھسماں نوں کھانیا😜🤣
23.11.2024 09:45 — 👍 109 🔁 37 💬 5 📌 2دنیا میں پاکستان کے بعد اگر کسی دوسرے ملک میں پاکستانی آباد ہیں وہ سعودی عرب ہے 2.8ملین پاکستانی یہاں رہتے ہیں ہربندہ اپنے خاندان کا کفیل ہے۔ سالانہ 7 ارب ڈالر کے قریب یہاں سے پاکستان بھیجا جاتا ہے۔جو دنیا میں اورسیز پاکستانیوں کے تمام ممالک میں سب سے بڑا نمبر ہے۔پاکستانیوں کا دوسرا گھر سعودی عرب ہے
23.11.2024 10:37 — 👍 78 🔁 27 💬 1 📌 0إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
20.11.2024 13:28 — 👍 24 🔁 13 💬 0 📌 0الحمدللہ 🇵🇰
23.11.2024 07:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ﴾
پنکی پیرنی کے بیان کے بعد یوتھیے اور عمران ریاض خان کی حالت کچھ یوں ہے۔😂
جنرل باجوہ نے بشری بی بی کے بیان کو بلکل مسترد کیا اور کہا غلط بات ہے مجھے اس متعلق کسی کا ٹیلی فون نہیں آیا، سینئر تجزیہ کار محمد مالک
21.11.2024 18:31 — 👍 28 🔁 12 💬 3 📌 0اس اشتہار سے مجھے یاد آگیا۔
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
22.11.2024 06:24 — 👍 33 🔁 9 💬 0 📌 0شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔
جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
😁
21.11.2024 01:36 — 👍 227 🔁 60 💬 14 📌 5بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴾
غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لیے یوتھیے اپنے مرشد کی ایک اور فائنل کال کے لیے تیار ہیں۔
21.11.2024 09:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴾
”پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے، اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ پی ٹی آئی کی چوبیس نومبر کے احتجاج کی کال میں حکومتی مشینری، پیسہ، اور سرکاری لوگوں کا استعمال نہ ہو۔“
وفاقی وزارتِ داخلہ کا خیبر پختونخواہ کے چیف سیکریٹری کو خط
تحریک انصاف کو لانگ مارچ میں سرکاری مشینیری، ملازمین اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا
وزارت داخلہ کا چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ
A social media ban for everyone is in the national interest – not just kids under 16 | Van Badham
21.11.2024 07:29 — 👍 275 🔁 43 💬 42 📌 37بہترین ہوگیا 👍، تُن کے رکھیں ان بلوائیوں کو ،یہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں..
24 نومبر احتجاج میں شامل ہونے والے یوتھیوں کے پاسپورٹ اور سم بلاک کئے جائیں گے ۔👏
یوتھیوں سے بحث نہ کیا کریں یوتھیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کے شناختی کارڈ پر والد کے خانے میں لکھا ھوتا ھے دھرنے کا کمال
20.11.2024 17:06 — 👍 241 🔁 51 💬 24 📌 150 POLIO CASES IN A YEAR
Another case confirmed in Tank, KP—where a little girl was affected. This is the 50th polio case in Pakistan this year. All fueled by baseless propaganda about vaccines affecting male fertility. Yet, it’s young girls falling victim. Why? 💔
#Polio
#HealthAwareness
#Pakistan
دھرنے میں آنے والے تمام افراد اور ان کے والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں -
بعد میں پھر وہ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تو ادھر تھے ہی نہیں-
الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی ، یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان کو پی ٹی آئی کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے۔
@atifrauf79.bsky.social
تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔