's Avatar

@basitkhan248.bsky.social

‏جمعیت علمائے اسلام کا ادنیٰ سا کارکن۔ جمعیت علمائے اسلام کے ساتھی فالو کریں فالو بیک بھی ملے گا۔ شکریہ

247 Followers  |  127 Following  |  37 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6852

Latest posts by basitkhan248.bsky.social on Bluesky

یہ اپنی نیندیں، اپنا آرام قربان کئے ہوئے ہیں، یہ مدارس اور علم دین کی بقاء کی جنگ لڑی رہے ہیں،
ان کے احسان کا قرض تا قیامت ہمارے اوپر باقی رہے گا

بشرطیکہ ہم احسان فراموش نہ بنیں

اللهم اجزهم عنا خير الجزاء, آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲❤️

18.12.2024 10:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ ستر اور اسی برس کی عمر عبور کئے ہوئے بزرگ، جن کو ہر ہر لمحہ آرام دہ بستر اور پر سکون کمرے کی ضرورت ہوتی ہے، جن کو وقتا فوقتاً ادویات کی ضرورت ہوتی ہے، جو نمازیں بھی بڑی مشقت سے پڑھتے ہیں،

یہ سردی گرمی سفر کی تکالیف نظر انداز کئے ہوئے ہیں،
👇👇 جاری

18.12.2024 10:07 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

خاتم النّبین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤️‍🩹

06.12.2024 01:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

چلو چلو پشاور چلو
اسر// ئیل مر دہ باد کانفرنس ۔
08 دسمبر بروز اتوار ۔
خصوصی خطاب
قائد ملت اسلامیہ قائد انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب:
تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔ شکریہ

03.12.2024 10:47 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

‏بچپن سے "حافظ کا حلوہ " سنتا رہا ہوں۔لیکن چند عرصے سے "حافظ کا ڈنڈا " سن رہا ہوں
کیا یہ دونوں "حافظ " ایک ہے؟
حافظ حمد اللہ/ٹویٹ
@ihafizhamdullah.bsky.social

28.11.2024 07:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اللّٰہ تعالیٰ آج باب الاسلام کانفرنس میں شرکت کرنے والے تمام قائدین اور شرکاء کی حفاظت فرمائے اور اس بابرکت کانفرنس کو اہلیان سکھر و سندھ کےلیے خیر وعافیت والا بنادے آمین 🤲

28.11.2024 07:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏تحریک انصاف کے
قومی اسمبلی کے103ایم این ایز
پنجاب کے116ایم پی ایز
پختونخوا کے93ممبران
سندھ کے30ممبران
بلوچستان7 ممبران
18 سنیٹرز اور
اس طرح کشمیر اور گلگت بلتستان اسمبلیاں
ان تمام ممبران اور عہدیداروں میں کسی ایک کا بیٹا انقلاب میں جانبحق ہوا ہو،بتائگاضرور
فاتحہ خوانی کرنی ہے

27.11.2024 14:43 — 👍 22    🔁 10    💬 3    📌 0

اگر انسان کو محسوس ہو جائے کے سجدہ کتنی بڑی نعمت ہے تو وہ کبھی نماز قضا نہ کرے
صباح الخیر💝
😊

28.11.2024 02:20 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

باب الاسلام کانفرنس سکھر
کل 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے
بمقام : شکارپور روڈ سکھر

#JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellKP

27.11.2024 18:15 — 👍 58    🔁 27    💬 2    📌 0
Video thumbnail

‏جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں اسلام آباد میں اسکی مذمت کرتا ہوں شدید الفاظ میں کرتا ہوں

27.11.2024 19:00 — 👍 17    🔁 9    💬 0    📌 0
Post image

قصور تو اس سفید ریش بزرگ کا بھی کوئی نہ تھا
اللّٰہ رب العزت کی قسم حضرت حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ایسے ظالموں سے بیزار تھے😥😭😞
#SaveKurram

24.11.2024 02:23 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ضلع کرم میں درجنوں افراد کے قتل پر اظہار افسوس

ضلع کرم دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان

واقعہ حکومت ،اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی ہے ۔مولانا فضل الرحمان

23.11.2024 03:39 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

#تازہ____________ترين کراچی
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام
ارسا ایکٹ میں ترتیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف
آل پارٹیز کانفرنس جاری
#TeamJUIKhairpur #everyoneシ゚ #followersシ゚ #مولانا___فضل___الرحمن___صاحب #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

23.11.2024 07:52 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پختونخوا میں گنڈا پور نے صحافت کی زبان کو تالا لگایا
کرم ایجنسی کے خراب حالات پر کوئی صوبائی حکومت سے سوال نہیں کرسکتا کہ آپ کو احتجاج کی پڑی اور یہاں خون کی ہولی جاری ہے
۔۔۔

یاد رہے کہ مرکز اور صوبہ دونوں ذمہ دار ہے

23.11.2024 03:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

صلى الله عليہ و سلم❤️🥰

23.11.2024 01:58 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

نماز فجر اد کرنے والوں دوستوں کو السلام علیکم صبح بخیرنماز فجر اد کرنے والوں دوستوں کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

23.11.2024 01:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا
بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور

21.11.2024 09:41 — 👍 129    🔁 38    💬 1    📌 2
Post image

28 NOVEMBER
SUKKUR CHALLO
انشاء اللہ

#TeamJUISindh #TeamJUIPak
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

22.11.2024 01:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

24 نومبر کو اگر انقلاب نہ لا سکے تو کم از کم اسلام آباد پولیس سے پختونخوا کے 19 گاڑیاں ضرور واپس لے ائے ۔
مہربانی ہوگی۔🫣🫣😎

22.11.2024 01:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

خاتم النّبین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤️‍🩹

22.11.2024 01:55 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
💛🤗

22.11.2024 01:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏علماء کرام نے ہمیشہ اصول پرستی پاک دامنی اور قال اللہ قال رسول کی سیاست کی ہے منفی پروپیگنڈے کرنے والے رسوا ہوں گے ،
علماء و مدارس پر کرنے طعن کرنے والے اپنے گریبانوں میں جھانکے کہ انہوں نے ملک کی کون سی خدمت کی ہے ؟
@ihafizhamdullah.bsky.social

21.11.2024 07:32 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

پنجاب اور سندھ میں چمپئن ٹرافی 🏆 کی شیڈول کا اعلان،
بلوچستان اور کے پی میں فوجی آپریشنز کا اعلان ۔
🙁

21.11.2024 07:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

خاتم النّبین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤️‍🩹

20.11.2024 02:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے اور ہر روز احتجاج کرسکتا ہے لیکن احتجاج کے لئے سرکاری وسائل استعمال انتہائی قابل مذمت ہے اور 5 اکتوبر کے احتجاج پر گنڈاپور نے غریب عوام کے ٹیکس کا 81 کروڑ روپیہ جھونک دیا ہے اور ایسے موقع پر عمران خان کہا کرتا تھا کہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے

20.11.2024 02:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

فجر کا وقت، ٹھنڈی ہوا، خاموشی، آذان کی آواز
اور نماز⁦♥️⁩⁦
پیارے میٹھے مسلمان بھائیوں کو اسلام علیکم

20.11.2024 02:15 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

*عمران خان کی NRO لینے کی کوشش حتمی مرحلے میں داخل پس پردہ حکومت سے مزاکرات جاری عمران امریکہ یا برطانیہ بھاگنا چاہتا ہںے جبکہ ریاست اسے قطر یا دوسرے ملک بھیج سکتی ہںے۔ زرائع*

20.11.2024 02:15 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
💛🤗
#jamiatulemaeislam #TeamJUIPak 🇵🇰

20.11.2024 02:14 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 20:01 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:36 — 👍 91    🔁 45    💬 5    📌 1

@basitkhan248 is following 20 prominent accounts