رونا صرف اسی بات کا ہے ! وہ جیل میں بھی مقبول ہے! لیکن سسٹم کو قبول نہیں
15.01.2025 05:15 — 👍 6 🔁 5 💬 1 📌 0@rizwansiddiqui.bsky.social
IK Lover . PTI Lover. Pakistan Lover
رونا صرف اسی بات کا ہے ! وہ جیل میں بھی مقبول ہے! لیکن سسٹم کو قبول نہیں
15.01.2025 05:15 — 👍 6 🔁 5 💬 1 📌 0انشا اللہ۔ 
ایک ایک سے پائی پای کا حساب لیا جائیگا۔
گولیوں سے نظریہ ختم نہیں کیا جاسکتا
معذور افراد کے عالمی دن کی تقریب میں ایک طالبہ نے عمران احمد خان نیازی کی تصویر اٹھا رکھی ہے 🔥
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
حبیب جالب
صاحبِ اقتدار۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں
ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
O Allah, accept his incomplete prayer
27.11.2024 15:40 — 👍 26 🔁 15 💬 4 📌 0ڈی چوک میں دفعہ 804 نافذ ہو چکا ہے ✌️
26.11.2024 09:16 — 👍 7 🔁 4 💬 0 📌 0اسلام آباد کے رہائشیوں سے اہم اپیل!
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جائیں گے، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا کنٹینر کے اندر سے کارکنوں سے خطاب۔۔!!
26.11.2024 09:18 — 👍 41 🔁 11 💬 3 📌 0عمران خان کی کال پر وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا سے جانے والے قافلے کی ایک جھلک!
24.11.2024 13:28 — 👍 21 🔁 11 💬 1 📌 0اداروں اور پولیس سے التجا ہے کہ احتجاج کرنے والے بھی آپ کے بھائ ہیں، وہ قانونی حق استعمال کرتے ہیں آپ کیوں ان پر تشدد کرتے ہو، وہ تو پرامن رہتے ہیں، قانون تو آپ ہاتھ میں لیتے ہو، بشری بی بی
21.11.2024 16:14 — 👍 50 🔁 14 💬 2 📌 4یہ آپ کو ڈرانے کی کوشش کریں گے، 
لیکن جب تک آپ کا کپتان خوف زدہ نہیں تو آپ کو کس چیز کا ڈر ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
20.11.2024 09:00 — 👍 254 🔁 108 💬 13 📌 6🚨 آج کی خبر
20.11.2024 11:02 — 👍 15 🔁 3 💬 1 📌 0Niklo instead ki khatir niklo Pakistan ki khater niklo IMRAN KHAN ki khatir
20.11.2024 06:25 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0میری جند میری جان عمران خان عمران خان
20.11.2024 06:43 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0ہم سا ہو تو سامنے آے
20.11.2024 09:41 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0